عجب ہے یہ مگر کہنا صغیرا یا کبیرہ ہے
خدایا درگزرفرما گناہوں کا ذخیرہ ہے
کہانی یہ فقط میری نہیں ہے تیری میری ہے
سفیدی بہہ گئی ہے جب مُقیّد سینہ چیرا ہے
عبدالمطلب مُقیّد
خدایا درگزرفرما گناہوں کا ذخیرہ ہے
کہانی یہ فقط میری نہیں ہے تیری میری ہے
سفیدی بہہ گئی ہے جب مُقیّد سینہ چیرا ہے
عبدالمطلب مُقیّد