عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں تاکہ دیکھنے والے کو پتہ چل سکے کہ
.وہ شادی شدہ ہیں جبکہ مرد حضرات کو اس کی ضرورت نہیں پڑتی نمود و نمائش کی

.وہ تو 50 سال تک غیر شادی شدہ ہی لگتے ہیں
معلوم یہ کرنا ہے کہ عورتوں کو کیا ضرورت پڑھ جاتی ہے یہ بتانے کی کہ انکی شادی ہو گئی ہے؟؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں تاکہ دیکھنے والے کو پتہ چل سکے کہ
.وہ شادی شدہ ہیں جبکہ مرد حضرات کو اس کی ضرورت نہیں پڑتی نمود و نمائش کی

.وہ تو 50 سال تک غیر شادی شدہ ہی لگتے ہیں
معلوم یہ کرنا ہے کہ عورتوں کو کیا ضرورت پڑھ جاتی ہے یہ بتانے کی کہ انکی شادی ہو گئی ہے؟؟
ویسے بات تو سوچنے کی ہے کہ عورتوں کو کیا ضرورت پڑتی ہے بتانے کی۔
شاید وہ سمجھتی ہوں کہ ان کا زیور سیف میں رکھنے سے زیادہ اس طرح محفوظ ہے کہ اسے پہن کے رکھا جائے۔
لیک اس سے بھی زیادہ سوچنے کی بات یہ ہے کہ

مردوں کو چھپانے کی ضرورت کیوں پڑی رہتی ہے کہ وہ شادی شدہ ہیں؟

اور ہاں۔۔۔۔۔ املا کی غلطی نکالی ہے ہم نے۔

پڑھ نہیں پڑ لکھنا تھا یہاں
 
  • Like
Reactions: Blue-Black
Top