کتنی عجیب بات تھی، ہم مذہب کو چاہے کتنا بھی بھلا دیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مذہب نہیں بھلاتا۔ وہ کسی میٹھی یاد کی طرح ہمارے دل کی نہاں خانوں میں کہیں نہ کہیں چھپا رہا ہے۔
(اقتباس: ہاشم ندیم کے ناول "عبداللہ" کے باب "عبداللہ" سے)
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.