موبائل فون اور بچے*

  • Work-from-home

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
Bahut qeemti sarmaya hoti hai aulad waldein k liye enhein najat e akhirat ka jariya bnaein na akhirat ki giraft ka.
موبائل فون اور بچے
سیول کے کونم نیشنل یونیورسٹی ہسپتال ( Chonnam National University Hospital)کے ماہرین نے 7سے 16سال کے 12لڑکوں پر اپنی تحقیق کی۔
ماہرین نے ان لڑکوں کو روزانہ 4 سے 8 گھنٹے تک فون استعمال کرنے اور فون کو اپنی آنکھوں سے 8 سے12انچ کے فاصلے تک رکھنے کو کہا۔ دو ماہ بعد ان میں سے 9 لڑکوں میں بھینگے پن کی ابتدائی علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئی تھیں۔ ماہرین نے اپنی تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا کہ مسلسل فون پر نظر رکھنے سے بچوں کی آنکھیں اندر کی طرف مڑنے لگتی ہیں اور بالآخر وہ بھینگے پن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بعد ازاں ان بچوں کی موبائل فون کی عادت ختم کروائی گئی، جس سے ان کی بھینگے پن کی علامات بھی ختم ہو گئیں۔
جی تو آج ہم آپ کو بتارہے ہیں موبائل فون اور بچے !
ایک وقت وہ تھا جب کسی کو کوئی پیغام پہنچانے کا کام کبوتروں کے ذریعے لیا جاتا تھا پھر خط و کتابت کے ذریعے اور پھر ٹیلی فون کے ذریعے اب جدید دور میں موبائل نے جگہ لے لی، یہ بات درست ہے کہ موبائل وقت کے ساتھ ساتھ ضرورت بنتا جا رہا ہے مگر اتنا بھی نہیں کہ ہم 14 یا 15سال کی عمر کے بچوں کو موبائل فون دینا شروع کر دیں۔
طِبّاً بھی موبائل فون بہت نقصان دہ ہے چنانچہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ’’جو بچے بہت زیادہ موبائل فون استعمال کرتے ہیں، یا فون کو اپنی آنکھوں کے بہت قریب رکھتے ہیں، ان کی آنکھوں میں بھینگا پن آنے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔جیسا کہ اوپر اس کا تحقیق پڑھ چکے،ماہرین کا کہنا تھا کہ صارفین کو مسلسل 30 منٹ سے زیادہ موبائل فون کی سکرین پر نہیں دیکھنا چاہیے۔
موبائل فون نے اب یہ حال کردیا ہے کہ گھر والوں اور رشتوں ناتوں سے تعلق برائے نام ہی رہ گیا۔ گھر میں ماں باپ اور بچوں میں فاصلہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ آج ماں باپ بچوں سے اور بچے ماں باپ سے بات کرنے کو ترس گئے ہیں بلکہ یوں کہنا شاید زیادہ بہتر ہوگا کہ صرف زبانیں ترس گئیں ہیں لیکن دلوں میں فاصلے بہت زیادہ ہوگئے ہیں۔ نئی نسل کا آپس کا پیار و محبت ختم ہوگیا، ایک دوسرے سے رابطہ نہیں، بچے گھر میں موجود ہو کرگھر میں نہیں ، ایک الگ ہی دنیا میں مگن نظر آتے ہیں۔ کم قیمت پر نیٹ اور فون کالز فری ہونے سے بچوں کی تعلیم و کردار پربہت بُرا اثر پڑا ہے۔ وقت سے پہلے بچپن اختتام کو پہنچ گیا، جوانی کی نادانیاں عروج پر نظر آرہی ہیں، شرم و حیا ختم، اخلاقیات نام کو بھی نہیں اور، تہذیب تو پتہ نہیں کہاں ہے، رشتوں کی پہچان بھی بس آخری سانسیں لے رہی ہے، بڑوں کا احترام چلا گیا ،محبت و اخوت کا جذبہ انتہائی کم ہوگیا۔
اپنے اوپر اور اپنے بچوں پر رحم کرتے ہوئے ان کو پیار و محبت یا کسی بھی طرح شریعت مطہرہ کے دائرے میں رہتے ہوئے موبائل کی آفات سے بچائیں اوراپنے بچوں کی درست تربیت کا حق ادا کرتے ہوئے ہمیں اپنے بچوں میں موبائل کی وجہ بڑھتے ہوئے اخلا قی زوال کو دور کیجئے۔
منجانب : سوشل میڈیا ، دعوت اسلامی
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Don @saviou @Shiraz-Khan @shehr-e-tanhayi @Hoorain @RedRose64
@Aaylaaaaa @minaahil @Umm-e-ahmad @H@!der @khalid_khan @Untamed-Heart
@duaabatool @Armaghankhan @zaryaab-irtiza @DiLkash @Seemab_khan @Mahen @Masha
@Cyra @Kavi @rooja @Aaidah @BeautyRose @Gaggan @hasandawar @AnadiL @Prince-Farry
@Hasii @Masha @Bird-Of-Paradise @Besharam @shzd @hinakhan0 @zehar @bilal_ishaq_786
@Belahadi @Manahi007 @BeautyRose @ujalaa @*Sonu* @Guriyaa_Ranee @illusionist
@sonu-unique @shahijutt @ujalaa @Layla @Fantasy @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@Shanzykhan @sweet bhoot @NXXXS @IceCream @zahra1234 @AnadiL @Basitkikhushi
@Pari @whiteros @namaal @Abid Mahmood @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah
@NamaL @Fa!th @MSC @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @Miss_Tittli
@junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @HorrorReturns
@shzd @p3arl @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Pakhtoon @candy @Asma_tufail
@Rubi @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Raat ki Rani
@Ghazal_Ka_Chiragh @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @aira_roy
@shailina @maanu115 @Dua001 @pyaridua @xortica_ @DesiGirl @huny @AshirFrhan
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality
@Hudx @Stunning_beauty @Zia_Hayderi @Fadiii @Aqsh_Arch @St0rm
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest
Top