نمی شاید آنکھوں کا مقدر ٹھہرا

  • Work-from-home

qartaas

Newbie
Sep 19, 2008
16
3
0
نمی شاید آنکھوں کا مقدر ٹھہرا
جان پہ میری ہے غموں کا پہرا
حالت آشیاں ، ہے اجاڑ خزاں
حاکم راہ زن ، منصف ہے بہرا
نمی شاید آنکھوں کا مقدر ٹھہرا


محمد قرطاس مرزا کشمیری


 
  • Like
Reactions: nrbhayo

qartaas

Newbie
Sep 19, 2008
16
3
0
شمع عشق کی پڑی ہے کرن آنکھ میں

شمع عشق کی پڑی ہے کرن آنکھ میں
اب تو افتاب بھی لگتا ہے دیا سا
لرز گیا تو بس اک ہی بوھند سے
تُو تو بحر عشق کی تلاش میں تھا
رکھ اس بوھند کو پیمانہ من میں تھام کر
پھر اسے بوھند عشق سے گوہر عشق بنا
تلاش کر عشق کی تو جاے عشق سے
بے تعلق ہو کر پیمانہ من میں ڈوب جا
ڈوب کر اب عشق میں نفس کو مار دے
نفس جیا تو کنارا مرا تو سہارا ملا
ربط عشق میں ڈوبا ہے جہاں سارا
سرا جو ملا تو کن فایکن میں جا ملا​



کہی سال پہلے میں نے یہ نظم لکھی تھی کیا لکھا ہے کچھ پتہ نہیں بس پہلے پہل کی شاعری آپ سے شییر کی ہے​
____________
mUhammad Qartaas Mirza
 

qartaas

Newbie
Sep 19, 2008
16
3
0
kashmir poem

زمیں کچھ دیکھ لی چلو کہیں اور چلتے ہیں
آو میرے تخیل تاروں کی سرحد تک چلتے ہیں
آنکھیں چندیا گہیں مری اس ضیاء میں
پھر آو کسی تاریک نگر تک چلتے ہیں
ستاروں کہکشاوں سے اوپر اُف یہ ویرانی!
پنچے ہم ہر جا اب کدھر تک چلتے ہیں
میں بے رنگ اک کاغذ، اور تو مرا تخیل ناداں
اپنی پہنچ کے آخری سفر تک چلتے ہیں
آغاز تخیل اقبال پہ ہو گئ انتہا ہماری
چلو پھر اپنی سوچ کی خبر تک چلتے ہیں
پہنچے ہم ہرجا اب حسن کے جوہر تک چلتے ہیں
آو بہشت دنیا, اس سفر تک چلتے ہیں
جنت دنیا کشمیر ! اپنے گھر تک چلتے ہیں

قرطاس مرزا کشمیری



دعا کریں سارا کشمیر آزاد ہو جاے ، آپ کا ہمارا کشمیر
__________________
 

qartaas

Newbie
Sep 19, 2008
16
3
0
پیغام

لسلام علیکم دوستو ! میری اس پوسٹ کا مقصد یہ ہر گز نہیں ہے کہ ہمیں موجودہ حالات سے دلبرداشتہ ہو جانا چاہیے وغیرہ
ہرگز نہیں بلکہ اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم میں احساس پیدا ہو کے ہم وہ نہیں ہیں جو کے تھے ۔ ۔ ۔ ۔
ہمیں اپنی غلطیاں تو درست کرنی ہیں نا
اہل قلم ہی تو تحریک کھڑی کر سکتے ہیں
کون ہے جو وطن عزیز میں امن و امان قائم کرنے کی تحریک کے لیے کچھ کر سکتا ہے ؟
آہیں کوئی اس طرح کی تحریر نظمی یا نثری لکھیں کہ آنے والی نسلوں میں انسان دوستی کے
جزبات پیدا ہوں
جو کچھ ہو رہا ہے اس کے متعلق اسلام تو نہیں کہتا تاریخ دیکھنی ہے تو بدر کے ان قیدیوں کے ساتھ مسلمانوں کا سلوک دیکھوں
مسلمانوں کے ساتھ کون سا ظلم تھا جو اہل کفار نے نہیں کیا تھا
فتح مکہ کا منظر دیکھیں ، ، ، ، ،، ، ، فرمان جاری ہوتا ہے آج تو آزاد ہو تم سے کوئی سوال نہیں ۔ تمہیں کوئی سزا نہیں دی جائے گی
زرا دیکھیں
زرا سوچھیں

کیا مسلمانوں کے بھیس میں یہ اغیار تو نہیں




قرطاس مرزا کشمیری


چمک رہی ہے پروں میں اڑان کی خوشبو
بلا رہی ہے بہت آسمان کی خوشبو
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کا
رچی بسی ہوئی اُردو زبان کی خوشبو
 

qartaas

Newbie
Sep 19, 2008
16
3
0
اصحاب رسول ص نے پوچھا یا رسول اللہ ہمارے پاس تلورایں نہیں ہیں ہم کس طرح لڑیں
نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دور اشارہ کر کہ کہا کھجور کی شاخوں کو تلواروں کے طور پر استعمال کرو
پھر عجیب منظر ہوا تلواروں والے ڈنڈوں والے سے قتل ہونے لگے

دو بچے صحابی رسول کے پاس پہنچے کہا چچا جان ابو جہل کون ہے ایک لڑکے نے ایک طرف سے پکڑ کر کہا اور دوسرے نے دوسری طرف سے
انھوں نے پوچھا وہ کفار کی فوج کا سپہ سلار ہے مگر تم کیوں پوچھ رہے ہو؟ انھوں نے کہا
چچا جان ہماری امی کہتی ہیں وہ رسول اللہ کی شان میں گستاخی کرتا ہے
اور انھوں نے ہمیں کہا ہے کہ تم نے ابو جہل کو قتل کرنا ہے دو باتیں کرو یا تو ابو جہل نہ رہے یا تم دونوں
اتنے میں ابو جہل اپنی فوج کو ھدایات دیتا ہوا اس طرف آ نکلا ان صحابی نے کہا وہ رہا ابو جہل
ان صحابی کا بیان ہے کہ ترکش میں سے نکلے تیر کی طرح وہ دونوں بچے جو تیرہ چودہ سال کہ ہوں گے ابو جہل کی طرف لپکے ابو جہل گھوڑے پر تھا اور یہ دونوں پیدل جاتے ہی ایک بھائی نے اسے ٹانگوں سے پکڑ کر نیچے گرایا اور دوسرے اس پر تلوار لے کر پل بڑھا پھر پہلے کی تلوار بھی ابو جہل کے خون میں گھلنے لگی دونوں بچے آقا صلی اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں اور کہنے ہیں میں نے ابو جہل کو قتل کیا اور دوسرا کہنے لگا میں نے آپ صلی اللہ نے فرمایا اپنی اپنی تلواریں دکھاو
دونوں پر ابو جہل کا خون لگا ہوا تھا آپ ص نے فرمایا ابو جہل کو تم دونوں نے قتل کیا ہے




یہ بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمیں وقت کے کسی ابو جہل سے نہیں ڈرنا

تین سو تیزا بے ساز و سامان فوج جس میں بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں ایک ہزار سامان حرب سے لیس فوج سے مقابلہ اللہ پر یقین کے ساتھ کر سکتی ہے
بہترین عربی نسل کے گھوڑے پر سوار کا مقابلہ بیدل کے ساتھ ہو سکتا ہے تلوار والا کجھور کے ڈنڈے کے ساتھ لڑنے والے سے شکست کھا سکتا ہے تو امریکہ یا اتحادی فوجیں کس
کھیت کی گاجر مولی ہیں ؟؟؟؟


ضرورت ہے اللہ پر توکل کی
__________________
 
Top