پروں کے بغیر پنکھا

  • Work-from-home

ayaz_sb

Newbie
May 22, 2009
448
389
63
45
Saudi Arab


د نیا کا سب سے پہلا بیگ کا ویکیوم کلینر بنانے والے سائنسدان پر چیمز ڈائی سن نے ایک ایسا پنکھا تیار کیا ہے جس کے پر نہیں ہیں مگر وہ ہوا پروں والے پنکھے سے زیادہ دیتا ہے لیکن اس کی آواز نہ ہونے کے برابر ہے سرجیمز نے یہ آئیڈ یا بالوں کو خشک کرنے والے ہئیر ڈرائر سے لیا پنکھے کی تیاری میں تین سال کا عرصہ لگا جبکہ ایک سال تک اس کی آزمائش کی گئی اس سے نکلنے والی ہوا روائتی پنکھوں سے 15 گنا بہتر ہے یہ پنکھا ارد گرد کی ہوا اپنے پیندے میں کھنچتا ہے اور پنکھے میں لگے دیگر آلات کی مدد سے صاف کر کے بابر پھینکتا ہے تاحال یہ پنکھا مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش نہیں کیا گیا۔
 
  • Like
Reactions: nrbhayo and H!N@
Top