کڑھی نمبر1

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0
کڑھی نمبر 1
اجزاء:
لسی ایک کلو
نمک، مرچ حسب پسند
لہسن 20جوئے
پیاز دو عدد
بیسن ایک پاؤ
ہلدی ایک چھوٹا چمچ
گھی آدھا کپ
سوڈا آدھا چمچ

ترکیب:
لسی میں بیسن کو گھول لیں۔ نمک، مرچ، لہسن ، پیاز پسا ہوا لیں۔ گھی کی آدھی مقدار میں مصالحہ خوب بھون لیں۔ خوشبو آنے لگے تو لسی اور بیسن کا آمیزہ ڈال کر ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں زیادہ پتلی یا گاڑھی نہ ہو۔ دوسرے بیسن میں نمک، مرچ ، پیاز کاٹ کر اور کھانے کا سوڈا ملا لیں پھر گھول کر گھی میں پکوڑے تل لیں اور ساتھ ساتھ کڑھی میں ڈالتی رہیں۔ تھوڑی سی کٹی ہوئی پیاز اور ثابت زیرے کا تھوڑے سے گھی میں بگھار کر کے اوپر سے ڈال دیں
 
  • Like
Reactions: yoursks
Top