آج سال کا آخری دن ہے

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,399
508
1,013
KARACHI
آج سال کا آخری دن ہے.
کل سے نیا سال شروع ہو گا.
اللہ تعالی سے دعا ہے آنے والا سال سب کیلے خیروبرکت والا سال ہو
آمین.
.اللہ آپ سب کو دنیا کی ساری خوشیاں عطا کرے.
آمین

سارا سال ، جو بھی دِل چاہا ، آپ نے لِکھا!

. آج میرے کہنے پر میرے لیے کوئی ایک لفظ ، جملہ ، کوئی نصیحت یا دُعا لِکھ دیں.

🙏 🙏🙏اگر دل چاہے تو.... مجھے اچھا لگے گا.
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,311
8,985
913
خدائے بزرگ و برتر آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔
آمین
 
  • Like
Reactions: Blue-Black
Top