آزاد کر

dr maqsood hasni

Senior Member
Aug 11, 2008
943
286
1,163
69
kasur, pakistan

آزاد کر


غرب سے امن سلیقہ اترا

مرے آنگن کی روشنی

بےوقار ھوئی

گرداب میں کھڑا استعارہ

بول رہا تھا

پتھر کو رقص دو

سب موسم دبوچ لو

جب خوش بو کی ردا اوڑھ کر

زیست کا صحیفہ اترا

اک کفن بردار

بڑا ہی پر وقار

تلوار کی دھار پر

کہے جا رہا تھا

آنکھ کے سارے جگنو

آزاد کر دو

آزاد کر دو

ماہ نامہ نوائے ہٹھان‘ لاہور ستمبر ٢٠٠٥
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,305
7,303
513
آزاد کر


غرب سے امن سلیقہ اترا

مرے آنگن کی روشنی

بےوقار ھوئی

گرداب میں کھڑا استعارہ

بول رہا تھا

پتھر کو رقص دو

سب موسم دبوچ لو

جب خوش بو کی ردا اوڑھ کر

زیست کا صحیفہ اترا

اک کفن بردار

بڑا ہی پر وقار

تلوار کی دھار پر

کہے جا رہا تھا

آنکھ کے سارے جگنو

آزاد کر دو

آزاد کر دو

ماہ نامہ نوائے ہٹھان‘ لاہور ستمبر ٢٠٠٥
Buhut Umda
Shukria janab
 
Top