آپ شاپنگ کيسے کرتے ہيں

  • Work-from-home

Princess Mahi

Newbie
Dec 19, 2009
6,698
2,761
0





شاپنگ کے حوالے سے کچھ سوالات ہیں کچھ زیادہ ہی ہو گئے کہ لکھنے بیٹھوں تو پھر بسس
سسسسسسسسسس سس

سٹارٹ





*شاپنگ کے لیے آپ زیادہ تو کہاں جاتے ہیں یعنی آپ کے پسندیدہ شاپنگ مالز




*کس قسم کی شاپنگز زیادہ تر آپ کرتی/کرتے ہیں



*خریداری لسٹ بنا کر کرتی/کرتے ہیں یا میری طرح اپنے دماغ پر بھروسہ کرتے/کرتی ہیں



*ایک ہی شاپ سے سب لینا پسند کرتے/کرتی ہیں یا گھوم پھر کر سب کچھ دیکھ بھال کر کرتے/کرتی ہیں



*شاپنگ صرف لسٹ تک ہی محدود ہوتی ہے یا جو پسند آیا وہ بھی اٹھا لیتے/لیتی ہیں



*شاپنگ مین اپ اپنی پسند کو ترجیح دیتے ہیں یا قیمت کو



ونڈو شاپنگ میں کونسی دکانیں آپکو اپنی طرف کھینچتی ہیں

window shopping



*شاپنگ اکیلے کرنا پسند ہے یا کسی اور کے ساتھ (کس کے ساتھ)



*جو دکاندار کہے وہی قیمت دینی چاہیے یا bargaining ضروری ہے۔

*کوالٹی ضروری ہے یا کوانٹیٹی (quality & quaintity)




* شاپنگ مین سب سے زیادہ کیا چیز بری لگتی ہے (دکاندار کا رویہ، دوسروں کا کہنا کہ جلدی کرو اس طرح کی چیزیں )



*مرد شاپنگ سے اتنا چڑتے کیوں ہیں




*آخری سوال گھر آنے کے بعد کیا تاثرات ہوتے ہیں۔
(کبھی خوشی کبھی غم والے تاثرات
 
  • Like
Reactions: Dreamy Boy

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
mahi pagal shoping karne ke lye sab importent chez paise hote hain
mere paas paise hi nhi hote shoping kaise karunga
 
Top