آپ کا خط کسی نے پکڑا؟

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,058
450
983
KARACHI
پہلے زمانے میں لوگ خط لکھا کرتے تھے۔پوسٹ کارڈ دس پیسے کا تھا۔
جو لوگ خط کو محفوظ طریقےسے بھیجنا چاہتے تھے وہ رجسٹرڈ کر دیا کرتے تھے۔
کبھی محلے کے نوجوان، خط کے ذریعے اپنے پیار اور عشق کا اظہار کیا کرتے تھے۔
.پھر خط پکڑے بھی جاتے تھے.
آپ کا خط کسی نے پکڑا؟؟​
 
Top