آپ کا کیا خیال ہے؟

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Lekin aaj kl ki zyada tar orton ka khyal yahi hai k Mard ka kaam km hotta hai or orton ka zyada. Allah sub ko qadar krnay wali orten or qadar krnay walay mrd naseeb kray tabhi ghr ka skoon brqraar rehta hai
آمین ثم آمین
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
han han wahi,
ab karden tag saaaaaaaaaaari duniya ko🙏
ایک تو آپ اتنی جلدی ہاتھ جوڑ دیتے ہو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاید آپ مذاق میں لے رہے بات۔
 

Sahil_

♡ MysTerious ♡
TM Star
Nov 28, 2013
2,233
226
1,163
That's true sirf aurat hi nhi mard bechara b that jata hai orat kbhi to ghr men araam se baithti hai lekin mrd bechara musalsal kaam krta hai duty off honay tak. Jub ghr aata hai tab rest krta hai.
ek ghar ko sambhalne k leye na janay kitne logo ki baten sunna partii hai mossssssssssssssst of mard ko ... sehna donu ko parta hai koi ghar par sunta hai koi bahar ..... is leye agar life main balance rakhna ho tu ek dosry ko samjhne ki koshish krni chahyee...
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
ek ghar ko sambhalne k leye na janay kitne logo ki baten sunna partii hai mossssssssssssssst of mard ko ... sehna donu ko parta hai koi ghar par sunta hai koi bahar ..... is leye agar life main balance rakhna ho tu ek dosry ko samjhne ki koshish krni chahyee...
Sahi
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
ہمیں تو مل گیا۔

کچھ کو سمجھانا پڑتا نا
ACHAA
Bat ya hy k hum jis mashry main rehty hain yani islami mashra to jis ka jo kam hy aus ko hi karna hy mard ko ghar k bahir k kaam aor aurat ko ghar k sary kamm
magar aurat to mard k bahir k kaam main madad nahi kar sakhti sohar kar ly to koi haraj nahi lazim nahi hy mohabbat ki bat hy...........
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ek ghar ko sambhalne k leye na janay kitne logo ki baten sunna partii hai mossssssssssssssst of mard ko ... sehna donu ko parta hai koi ghar par sunta hai koi bahar ..... is leye agar life main balance rakhna ho tu ek dosry ko samjhne ki koshish krni chahyee...
اس بات پر ہم آپ سے متفق ہیں باقی باتوں کے علاوہ بھی

واقعی ساتھ چلنے کے لئے سمجھوتہ باقیوں سے
لیکن سمجھنا ایک دوسرے کو

یہی بہتر اصول ہے نبھاہنے کا۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ACHAA
Bat ya hy k hum jis mashry main rehty hain yani islami mashra to jis ka jo kam hy aus ko hi karna hy mard ko ghar k bahir k kaam aor aurat ko ghar k sary kamm
magar aurat to mard k bahir k kaam main madad nahi kar sakhti sohar kar ly to koi haraj nahi lazim nahi hy mohabbat ki bat hy...........
بالکل
لازم نہیں۔۔۔ محبت کی بات ہے
اور محبت سے ہی ساتھ نبھتا ہے اچھے سے۔
ورنہ گزر تو جاتی ہے
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
بالکل
لازم نہیں۔۔۔ محبت کی بات ہے
اور محبت سے ہی ساتھ نبھتا ہے اچھے سے۔
ورنہ گزر تو جاتی ہے
haan sari bat samghny ki hy apny kaamo aor zimedarun ko samghny ki bat hy
ya nahi k mard ghar batha rahy aurat job kary ghar calay ya aurat aram kary aor ghar k sary kaam mard kary apni zimydari ko samgh kar calin mohabat bhi rahy gi Insha Allah..........................
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
haan sari bat samghny ki hy apny kaamo aor zimedarun ko samghny ki bat hy
ya nahi k mard ghar batha rahy aurat job kary ghar calay ya aurat aram kary aor ghar k sary kaam mard kary apni zimydari ko samgh kar calin mohabat bhi rahy gi Insha Allah..........................
جی ہاں
ذمہ داری کا احساس ہی تو کامیاب زندگی گزارنے میں مدد دیتا ہے۔

جہاں کہیں توازن خراب ہوا۔۔۔۔ ایک حد کے بعد ناکامی شروع ہو جاتی ہے۔
 

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
السلام و علیکم
ہمارے خیال میں تصویر ہٹا دینا بہتر تھا جو ہم نے کیا۔
رہی بات کہ جس مقصد کے لئے آپ نے یہ تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔ تو آپ کی سوچ قابلِ تعریف ہے۔ یہ معاشرے کا ایک اہم پہلو ہے جس کی طرف آپ نے متوجہ کیا۔ شکر گزار ہیں کہ عورتوں کے حقوق کے بارے کوئی اتنی گہری سوچ رکھتا ہو۔
اچھے اور سلجھے ہوئے لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں اور عمل بھی کرتے ہیں۔

ویسے کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مرد کے گھر کے کام کرنے کو زن مریدی میں شمار کرتے ہیں۔
اس بارے آپ کی ذاتی رائے کیا ہے؟

آپ لوگ بھی اس پر رائے کا اظہار کر سکتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے معاشرے کا ایک کُھلا تضاد ہے۔
اگر کوئی بتانا چاہے تو بتا بھی سکتا ہے کہ ان کے آس پاس کے لوگوں میں کیسے لیا جاتا ہے اس بات کو۔

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan
وعلیکم السلام
اچھا لگا پڑھ کر مگراس پر جامع مضمون ھونا چاھٸیے بہرحال عورت مرد سے زیادہ خوش قسمت ھے اگر اسے ایک دین دار اللّٰہ کا خوف رکھنے والا ھمسفر مل جاٸے
مرد ساری زندگی کماتا ھے شادی سے پہلے بھاٸی بہنوں امی ابو کیلٸے
شادی کے بعد بیوی بچوں کیلٸے
اور دین اس مرد کی کماٸی میں اسکی بیوی کوحصے دار ھونے کا حق دیتا ھے جو وہ محنت مشقت سے کماتاھے
وہی عورت اگر کچھ کماتی ھے تو دین اس مرد کو حصے دار ھونے کا حق نہیں دیتا یعنی وہ صرف اس عورت کی ملکیت ھے
گھر کے کام میں عورت کا ھاتھ بٹانا سنت رسول ﷺ ھے
اور دین ھمیں اس کی تعلیم دیتا ھے مگر عورت اس سے بھی آزاد ھے
وغیرہ وغیرہ
تفصیلی گفتگو پھر کبھی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
السلام و علیکم
ہمارے خیال میں تصویر ہٹا دینا بہتر تھا جو ہم نے کیا۔
رہی بات کہ جس مقصد کے لئے آپ نے یہ تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔ تو آپ کی سوچ قابلِ تعریف ہے۔ یہ معاشرے کا ایک اہم پہلو ہے جس کی طرف آپ نے متوجہ کیا۔ شکر گزار ہیں کہ عورتوں کے حقوق کے بارے کوئی اتنی گہری سوچ رکھتا ہو۔
اچھے اور سلجھے ہوئے لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں اور عمل بھی کرتے ہیں۔

ویسے کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مرد کے گھر کے کام کرنے کو زن مریدی میں شمار کرتے ہیں۔
اس بارے آپ کی ذاتی رائے کیا ہے؟

آپ لوگ بھی اس پر رائے کا اظہار کر سکتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے معاشرے کا ایک کُھلا تضاد ہے۔
اگر کوئی بتانا چاہے تو بتا بھی سکتا ہے کہ ان کے آس پاس کے لوگوں میں کیسے لیا جاتا ہے اس بات کو۔

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan
کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں اس موضوع پہ بولنا چاہیئےَ؟؟؟؟؟؟؟؟ 😄 😄 😄 😄 😄 😄۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
جب بھی غیروں کی عِنایت دِیکھی
ہم کو----- اَپنوں کے سِتم یاد آئ
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں اس موضوع پہ بولنا چاہیئےَ؟؟؟؟؟؟؟؟ 😄 😄 😄 😄 😄 😄۔
جنات قابو کرنا یا عالمِ ارواح سے رُوحوں کو حاضر کر لینا اِتنی بڑی بات نہیں
ہم تو بس اُسی کو کامل عامل مانیں گے، جو اپنی بیوی کو قابو میں کر کے دِکھاوے!
😂😂
 
Top