آپ کیا کہتے ہیں ؟؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
خلیل جبران لکھتے ھیں
محبت بھیک میں نہیں مانگی جاتی
بھیک میں ملی ھوئی محبت بھیک میں ملی ھوئی روٹی سے ذیادہ بری ھوتی ھے
لیکن
بانو قدسیہ لکھتی ھیں
محبت کی بھیک مانگ لینی چاہیے
کیونکہ جس کو محبت مل جاۓ اسے سب کچھ مل جاتا ھے
آپ کیا کہتے ہیں ؟؟

1603695738772.png
 
  • Like
Reactions: Museebat and ROHAAN

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
bheek me mili huyi muhabbat kya waqai muhabbat hoti hai?
waise bheek me muhabbat kaise mangi jati hai? :|
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
bheek me mili huyi muhabbat kya waqai muhabbat hoti hai?
waise bheek me muhabbat kaise mangi jati hai? :|
میرے حساب سے تو محبت ایک ایسا احساس ہے جو انسان کے دل میں بنا پوچھے سرایت کر جاتا ہے اور پھر محبت کا احساس مرتے دم تک ختم نہیں ہوتا اور جو ختم ہو جاتا ہے وہ دراصل محبت ہی نہیں ہوتی
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
خلیل جبران لکھتے ھیں
محبت بھیک میں نہیں مانگی جاتی
بھیک میں ملی ھوئی محبت بھیک میں ملی ھوئی روٹی سے ذیادہ بری ھوتی ھے
لیکن
بانو قدسیہ لکھتی ھیں
محبت کی بھیک مانگ لینی چاہیے
کیونکہ جس کو محبت مل جاۓ اسے سب کچھ مل جاتا ھے
آپ کیا کہتے ہیں ؟؟

View attachment 114437
محبت کیا ہے؟
سمجھو تو احساس، دیکھو تو رشتہ، کہو تو لفظ، چاہو تو زندگی، کرو تو عبادت، نبھاوّ تو وعدہ اور مل جاےّ تو ۰۰۰ جنت
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
thora puch kar bataden
!بھائی اتنے ظالم تو نہ بنو

جو شخصیت 2017 میں اس جہان فانی سے کو کر چکا ہو ان سے کیسے پوچھا جائے؟
صاف مطلب تو یہی ہے کہ میں بھی مٹی کے نیچھے جا کر پوچھ لوں
کیسے کیسے بھائی اللہ نے عطا کیے ہیں
 
  • Like
Reactions: saviou

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
محبت کیا ہے؟
سمجھو تو احساس، دیکھو تو رشتہ، کہو تو لفظ، چاہو تو زندگی، کرو تو عبادت، نبھاوّ تو وعدہ اور مل جاےّ تو ۰۰۰ جنت
اب اس کے بعد الفاظ ختم
بہت عمدہ جناب
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
!بھائی اتنے ظالم تو نہ بنو

جو شخصیت 2017 میں اس جہان فانی سے کو کر چکا ہو ان سے کیسے پوچھا جائے؟
صاف مطلب تو یہی ہے کہ میں بھی مٹی کے نیچھے جا کر پوچھ لوں
کیسے کیسے بھائی اللہ نے عطا کیے ہیں
ye to bada masla ban gaya :|
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
bheek main mohabbat frustrated log mangtay hain. Mery khiyal main khalil Jibran ne bht gehri baat ki aur bano qudia sahiba jo khud bakaran thein aisi hi bawa ashfaq sahib se mhbt ki bheek mangti aur un kay pas wqt nhi hota tha
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
bheek main mohabbat frustrated log mangtay hain. Mery khiyal main khalil Jibran ne bht gehri baat ki aur bano qudia sahiba jo khud bakaran thein aisi hi bawa ashfaq sahib se mhbt ki bheek mangti aur un kay pas wqt nhi hota tha
محترم اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ جو بات کہی گئی ہے اس پر اپنی رائے دیجیے نا کہ بات کہنے والے کی ذات پر کیوں کہ یہ غیبت ہے اور یہ گناہِ کبیرہ ہے، قرآن کریم حدیث شریف میں اس پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔
 
Top