اب تو یہ مشغلہ رہا اپنا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اب تو یہ مشغلہ رہا اپنا
ریت سے اپنا گھر بناتےہیں
چند لمحوں میں اپنے ہاتھوں سے
پھر اُسی گھر کو توڑ جاتے ہیں

مقید


 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
bohot khoob
is mashghale ki wajha?
ریت پر گھر یونہی بنانا کیا
خواب اب دیکھنا دکھانا کیا
جب ارادے ہیں پانیوں جیسے
ان پہ دیوار پھر اٹھانا کیا
آنکھ جب منتظر نہیں کوئی
راہ میں دیپ اب جلانا کیا
اک مرض ہو تو ہم طبیب کریں
سانس ہے روگ، سر کھپانا کیا
دم ہے توڑا ہر اک تمنا نے
تیرا آنا بھی اب ہے آنا کیا
جو محبت سے ہے گزر آیا
اسکو صحرا سے پھر ڈرانا کیا
جان جانا اسی کو کہتے ہیں
اور ہوتا ہے دل کا آنا کیا
کاہے ہم کو برا تو کہتا ہے
تو نے دیکھا نہیں زمانہ کیا
عقل پر جس کی پڑ گیا پردہ
اس کو پھر آئینہ دکھانا کیا
زندگی ہے کہ جشنِ وحشت ہے
ایک ماتم کو اب منانا کیا
کہاں سمجھے گا آدمی، ابرک
کیا حقیقت ہے اور فسانہ کیا

۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
 

Raheem71

Regular Member
May 23, 2021
124
30
78
اب تو یہ مشغلہ رہا اپنا
ریت سے اپنا گھر بناتےہیں
چند لمحوں میں اپنے ہاتھوں سے
پھر اُسی گھر کو توڑ جاتے ہیں

مقید


ap mestri ka kam krty hein
اپ مستری کا کام کرتے ہیں
 
Top