احمد فراز

  • Work-from-home

nizamuddin

Senior Member
Jan 10, 2015
775
280
113
karachi
احمد فراز کے اشعار
  • تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیا
    آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا
    ۔۔۔۔۔۔۔
  • تجھے تو میں نے بڑی آرزو سے چاہا تھا
    یہ کیا کہ چھوڑ چلا تو بھی اور سب کی طرح
  • ۔۔۔۔۔۔۔۔
  • زندگی ہم تیرے داغوں سے رہے شرمندہ
    اور تُو ہے کہ سدا آئینہ خانے مانگے

 
Top