ارب پتی حجام ،جو آج بھی روزانہ 100 روپے میں لوگوں کے بال کاٹتا ہے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,580
7,435
913
حجام کے پیشے سے وابستہ افراد کو عام طور پر غریب سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن بھارت میں ایسا حجام بھی ہے ، جو ارب پتی ہونے کے باوجود بھی روزانہ لوگوں کے بال کاٹنے میں مگن رہتا ہے ۔ بنگلور سے تعلق رکھنے والا رمیش بابو 1979 ء میں یومیہ 5 روپے کماتا تھا ۔ اب وہ 4 کروڑ کی رولز رائس کار سمیت 2 سو گاڑیوں کا مالک ہے ، جن میں 67 بیش قیمت کاریں بھی شامل ہیں ۔

اسکے باوجود رمیش نے اپنا ماضی نہیں بھلایا ، وہ اب بھی باربر شاپ میں مصروف عمل نظر آتا ہے ۔ عربی جریدے اخبار الخلیج نے ٹائمز آف انڈیا کے حوالے سے دنیا کے سب سے مالدار حجام کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے ۔ بھارتی شہر بنگلور کی سب سے معروف باربر شاپ ’’ انراسپیس‘‘ کا مالک رمیش بابو کہنے کو تو ایک باربر ہے لیکن اسے بھارت میں کسی بڑے سیاست دان یا فلمی ادکار جیسی شہرت حاصل ہے ۔

  • Like
Reactions: duaabatool
Feb 22, 2012
8,393
3,027
1,313

Bhai... aap b sabaq len is se :p
 
Top