اسلام میں محبت کی شادی

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
آج کل طارق جمیل کی ایک وڈیو اسلام میں محبت کی شادی، کے عنوان سے مختلف فورم پیش کی جارہی ہے- چونکہ آج کے دور میں، وڈیو کے سہارے، نمائشی اور کمرشل ملا ازم فروغ پارہا ہے اس لئے ضرورت ہے کہ عوام کو اس بارے میں آگاہی دی جائے- مجھے امید ہے کہ کوئی جید عالم اس موضوع پر عوام کو گمراہی سے بچانے کی کوشش ضرور کریں گے-
اس وڈیو سے ایسا تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی محبت کی شادی تھی، جو سراسر بہتان ہے اس پاکیزہ ہستی پر-
جس شادی کو ہمارا معاشرہ "محبت کی شادی" کہتا ہے وہ ہمارے دین میں حرام ہے- اوراگرمحبت کی شادی ایسی محبت کے نتیجہ میں انجام پائي ہو جو غیرشرعی تعلقات کی بناپرہو مثلا اس میں لڑکا اورلڑکی ایک دوسرے سے ملاقاتیں کریں ایک دوسرے سے خلوت کرتے رہیں اوربوس وکنار کریں اوراس طرح کے دوسرے حرام کام کے مرتکب ہوں ، تویہ اس کا انجام برا ہی ہوگا اوریہ شادی زيادہ دیر نہیں چل پائے گی ۔

کیونکہ ایسی محبت کرنے والوں نے شرعی مخالفات کا ارتکاب کرتےہوئے اپنی زندگی کی بنیاد ہی اس مخالفت پررکھی ہے جس کا ان کی ازدواجی زندگي پر اثر ہوگا اوراللہ تعالی کی طرف سے برکت اورتوفیق نہیں ہوگی ، کیونکہ معاصی کی وجہ سے برکت جاتی رہتی ہے ۔

اگرچہ شیطان نے بہت سے لوگوں کو یہ سبز باغ دکھا رکھے ہیں کہ اس طرح کی محبت جس میں شرعی مخالفات پائي جائيں کرنے سے شادی زيادہ کامیاب اور دیرپا ثابت ہوتی ہے ۔ یہ جاہل ملا محبت کی شادی کو شرعی ثابت کرنے کے درپے ہے اور مثال دے رہا ہے حضرت فاطمہ کی، جو کہ ارینج میرج تھی-

محبت کی شادی سے ہمارے سماج میں جو سمجھا جاتا ہے وہ حرام ہے، لیکن اگر شادی سے پہلے طرفین کی محبت میں اللہ تعالی کی شرعی حدود نہیں توڑی گئيں اورمحبت کرنے والوں نے کسی معصیت کا ارتکاب نہیں کیا، تو ایسی محبت سے انجام پانے والی شادی زيادہ کامیاب ہوگي ، کیونکہ یہ دونوں کی ایک دوسرے میں رغبت کی وجہ سے انجام پائي ہے ۔

جب کسی مرد کا دل کسی لڑکی سے معلق ہو جس کا اس کا نکاح کرنا جائز ہے یا کسی لڑکی نےکسی لڑکے کو پسند کرلیا ہو تو اس کا بہترین حل شادی کے علاوہ کچھ نہيں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( دو محبت کرنے والوں کے لیے ہم نکاح کی مثل کچھ نہیں دیکھتے ) ۔

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 1847 ) بوصیری رحمہ اللہ تعالی نے اسے صحیح کہا ہے اورعلامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے بھی السلسلۃ الصحیحۃ ( 624 ) میں اسے صحیح قرار دیا ہے ۔

سنن ابن ماجہ کے حاشیہ میں سندھی رحمہ اللہ تعالی کا کہتے ہیں :

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان :

( دو محبت کرنے والوں کے لیے ہم نکاح کی مثل کچھ نہیں دیکھتے
 
  • Like
Reactions: Hoorain and Fahad_

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen
 
zaryaab

Aching for peace
TM Star
Apr 12, 2013
3,590
1,362
263
ہ جاہل ملا محبت کی شادی کو شرعی ثابت کرنے کے درپے ہے اور مثال دے رہا ہے حضرت فاطمہ کی، جو کہارینج میرج تھی-"

exuse me broda ..
jaahil aap kis ko keh rahai hai
aap aalim ho,mufti ho
kiya ho jo maulana tariq jameel sahb kai
baarai mai aisi ghalat zabaan use kar rahai ho
aur baraayai meherbaani aap wo video bhi share karlai
 
Last edited by a moderator:

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
آج کل طارق جمیل کی ایک وڈیو اسلام میں محبت کی شادی، کے عنوان سے مختلف فورم پیش کی جارہی ہے- چونکہ آج کے دور میں، وڈیو کے سہارے، نمائشی اور کمرشل ملا ازم فروغ پارہا ہے اس لئے ضرورت ہے کہ عوام کو اس بارے میں آگاہی دی جائے- مجھے امید ہے کہ کوئی جید عالم اس موضوع پر عوام کو گمراہی سے بچانے کی کوشش ضرور کریں گے-
اس وڈیو سے ایسا تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی محبت کی شادی تھی، جو سراسر بہتان ہے اس پاکیزہ ہستی پر-
جس شادی کو ہمارا معاشرہ "محبت کی شادی" کہتا ہے وہ ہمارے دین میں حرام ہے- اوراگرمحبت کی شادی ایسی محبت کے نتیجہ میں انجام پائي ہو جو غیرشرعی تعلقات کی بناپرہو مثلا اس میں لڑکا اورلڑکی ایک دوسرے سے ملاقاتیں کریں ایک دوسرے سے خلوت کرتے رہیں اوربوس وکنار کریں اوراس طرح کے دوسرے حرام کام کے مرتکب ہوں ، تویہ اس کا انجام برا ہی ہوگا اوریہ شادی زيادہ دیر نہیں چل پائے گی ۔

کیونکہ ایسی محبت کرنے والوں نے شرعی مخالفات کا ارتکاب کرتےہوئے اپنی زندگی کی بنیاد ہی اس مخالفت پررکھی ہے جس کا ان کی ازدواجی زندگي پر اثر ہوگا اوراللہ تعالی کی طرف سے برکت اورتوفیق نہیں ہوگی ، کیونکہ معاصی کی وجہ سے برکت جاتی رہتی ہے ۔

اگرچہ شیطان نے بہت سے لوگوں کو یہ سبز باغ دکھا رکھے ہیں کہ اس طرح کی محبت جس میں شرعی مخالفات پائي جائيں کرنے سے شادی زيادہ کامیاب اور دیرپا ثابت ہوتی ہے ۔ یہ جاہل ملا محبت کی شادی کو شرعی ثابت کرنے کے درپے ہے اور مثال دے رہا ہے حضرت فاطمہ کی، جو کہ ارینج میرج تھی-

محبت کی شادی سے ہمارے سماج میں جو سمجھا جاتا ہے وہ حرام ہے، لیکن اگر شادی سے پہلے طرفین کی محبت میں اللہ تعالی کی شرعی حدود نہیں توڑی گئيں اورمحبت کرنے والوں نے کسی معصیت کا ارتکاب نہیں کیا، تو ایسی محبت سے انجام پانے والی شادی زيادہ کامیاب ہوگي ، کیونکہ یہ دونوں کی ایک دوسرے میں رغبت کی وجہ سے انجام پائي ہے ۔

جب کسی مرد کا دل کسی لڑکی سے معلق ہو جس کا اس کا نکاح کرنا جائز ہے یا کسی لڑکی نےکسی لڑکے کو پسند کرلیا ہو تو اس کا بہترین حل شادی کے علاوہ کچھ نہيں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( دو محبت کرنے والوں کے لیے ہم نکاح کی مثل کچھ نہیں دیکھتے ) ۔

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 1847 ) بوصیری رحمہ اللہ تعالی نے اسے صحیح کہا ہے اورعلامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے بھی السلسلۃ الصحیحۃ ( 624 ) میں اسے صحیح قرار دیا ہے ۔

سنن ابن ماجہ کے حاشیہ میں سندھی رحمہ اللہ تعالی کا کہتے ہیں :

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان :

( دو محبت کرنے والوں کے لیے ہم نکاح کی مثل کچھ نہیں دیکھتے
plz mind ur language ek oar baat @saviou bhai ny kaisy app ka thread accept kiya ?? @Shiraz-Khan [USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP]
 
zaryaab

Aching for peace
TM Star
Apr 12, 2013
3,590
1,362
263
plz mind ur language ek oar baat @saviou bhai ny kaisy app ka thread accept kiya ?? @Shiraz-Khan [USERGROUP=86][USERGROUP=86][USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP][/USERGROUP][/USERGROUP]
yea i've reported one hour ago but still didnt take any action (may be staff is mamlai pai soch samajh kar faisla laina chahtai ho thts y the r being late) ..i searched alot till now but mujhai aisi koe video nahi meli ..khair ab daikhtai hai kai is sahb kai paas aisi konsi video hai ab to share karnai kai baad he pata chalai ga ..but still hum aam insaan is baat ka huq nahi rakhai kai kisi islami paishwa kai baarai mai aisai gustaakhana alfaaz istemal karai ..is kai leyai barai mufti aur ulama maujood hai ..ALLAH inhai hidayat naseeb karai aameen ,,baishak WO dilo kai bhaid jaanta hai ..
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ہ جاہل ملا محبت کی شادی کو شرعی ثابت کرنے کے درپے ہے اور مثال دے رہا ہے حضرت فاطمہ کی، جو کہارینج میرج تھی-"

exuse me broda ..
jaahil aap kis ko keh rahai hai
aap aalim ho,mufti ho
kiya ho jo maulana tariq jameel sahb kai
baarai mai aisi ghalat zabaan use kar rahai ho
aur baraayai meherbaani aap wo video bhi share karlai

جان بوجھ کر گمراہی بھیلانا جاہلت ہے- علماء سُو، سو جاہل سے بدتر ہوتا ہے- حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی محبت کی شادی نہیں تھی، یہ سراسر بہتان ہے اس پاکیزہ ہستی پر-
جس شادی کو ہمارا معاشرہ "محبت کی شادی" کہتا ہے وہ ہمارے دین میں حرام ہے-
اسی وڈیو میں اس نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ کی شادی بہت پر تکلف طریقہ سے کی تھی- یہ بات سراسر بہتان ہے- نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ اپنی امت کو سادگی کا حکم دیا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں کیا ہے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
yea i've reported one hour ago but still didnt take any action (may be staff is mamlai pai soch samajh kar faisla laina chahtai ho thts y the r being late) ..i searched alot till now but mujhai aisi koe video nahi meli ..khair ab daikhtai hai kai is sahb kai paas aisi konsi video hai ab to share karnai kai baad he pata chalai ga ..but still hum aam insaan is baat ka huq nahi rakhai kai kisi islami paishwa kai baarai mai aisai gustaakhana alfaaz istemal karai ..is kai leyai barai mufti aur ulama maujood hai ..ALLAH inhai hidayat naseeb karai aameen ,,baishak WO dilo kai bhaid jaanta hai ..
I have seen this vdo on siasat.pk forum, the title is " Love marriage in Islam" Molana TJ
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
plz mind ur language ek oar baat @saviou bhai ny kaisy app ka thread accept kiya ?? @Shiraz-Khan [USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP]
جان بوجھ کر گمراہی بھیلانا جاہلت ہے- علماء سُو، سو جاہل سے بدتر ہوتا ہے- حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی محبت کی شادی نہیں تھی، یہ سراسر بہتان ہے اس پاکیزہ ہستی پر-
جس شادی کو ہمارا معاشرہ "محبت کی شادی" کہتا ہے وہ ہمارے دین میں حرام ہے
پاکستان میں شادی اسلام کی تعلیم کےمطابق ہوتی ہے- لڑکی لڑکا سے رضامندی لی جاتی ہے- رشتہ طے ہوتا ہے اور ایک سال یا زیادہ وقت کے بعد شادی کی جاتی ہے- اس دوران اگر بات بگڑ جائے تو رشتہ توڑ دیا جاتا ہے-
جو بات غیر اسلامی ہوتی ہے وہ پر تکلف طریقہ سے شادی کرنا ہے اسلام اسراف، نمود نمائش کی اجازت نہیں دیتا ہے-
افسوس کا مقام ہے کہ آج کا نمائشی کمرشل ملّا، لوگوں کو گمراہ کررہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمہ کی شادی بہت پر تکلف طریقہ سے کی تھی- یہ بات سراسر بہتان ہے- وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو اپنی امت کو سادگی کا حکم دیتا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نہیں کیا ہے
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
دین فروش سرکاری طاغوت کے پجاری علماء سُو ہیں ان کو پہچانو۔۔۔۔۔۔۔۔

میں توحید کا پوچھنے گیا
انہوں نے شہد کے فوائد گنوادیے
میں نے جہاد کے مسائل دریافت کیے!
انہوں نے مسواک کے مسائل بتادیے
میں نے طاغوت کا پوچھا ،انہوں نے حکمرانوں کی اطاعت کے اصول بیان کیے !
میں نے دین کے بارے دریافت کیا ، انہوں نے مقلد ،غیرمقلد کا فرق سمجھا دیا !!
میں نے عرض کی جمہوریت کیا ہے ؟ انہون نے فرمایا نظام شورائی !
میں نے پوچھا جہاد کا مطلب کیا ہے ؟ انہوں نے بتایا کہ اعمال کے فضائل بیان کرنا !
میں خدا کی قربت کا متلاشی تھا ، انہوں نے وڈیو تھما دئے !
میں نے شرک کا مطلب سمجھنا چاہا ، انہوں نے فرمایا سب سے محبت کرو !
میں نے تنگ آکر تھوڑی سی تنقید کردی ،انہوں نے خارجی کا فتوی لگادیا

ذرا سوچو تو یہ کون ہے؟؟؟!​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اسلام ایک مکمل ضابطہء حیات ہے- ایسا نہیں کہ ایک مسلمان جو چاہے وہ کرسکتا ہے- اسی طرح نکاح کے بھی ضابطے ہیں-
ا- خاوند اوربیوی کی دوسرے پر رضامندی :

کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( ایم کی اجازت کے بغیر اس کا نکاح نہیں کیا جاسکتا ، اورکنواری عورت سے بھی نکاح کی اجازت لی جائے گی ، صحابہ کرام کہنے لگے اے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ( کنواری ) کی اجازت کس طرح ہوگی ، تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی خاموشی ہی اجازت ہے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 4741 ) ۔

حدیث میں ایم کا لفظ استعمال ہوا ہے ایم اس عورت کو کہتے ہیں جو اپنے خاوند سے اس کی موت یا پھر طلاق کی وجہ سے علیحدہ ہوچکی ہو ۔

ب- عقد نکاح کے لیے گواہ : اس لیے کہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :

( ولی اوردو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ) رواہ الطبرانی ۔ دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 7558 ) ۔

اورنکاح کی تاکید اوراعلان بھی ہونا چاہیے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( نکاح کااعلان کرو ) مسنداحمد ، صحیح الجامع میں اسے حسن قراردیا گيا ہے دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 1072 ) ۔

عورت کا نکاح اس کا ولی کرے : کیونکہ اللہ تعالی نے عورت کے نکاح میں ولی کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے :

** اوراپنے میں سے بے نکاح عورتوں اورمردوں کا نکاح کردو ** ۔

اورنبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے :

( جس عورت نے بھی ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا اس کا نکاح باطل ہے ، اس کا نکاح باطل ہے ، اس کانکاح باطل ہے ) سنن ترمذی حديث نمبر ( 1021 ) اس کے علاوہ اورمحدیثین نے بھی اسے روایت کیا ہے یہ حدیث صحیح ہے
 
Status
Not open for further replies.
Top