اسے بھی کھڑکیاں کھولے زمانہ بیت گیا

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
اسے بھی کھڑکیاں کھولے زمانہ بیت گیا ,
مجھے بھی شام وسحر کا پتہ نہیں چلتا​
 
  • Like
Reactions: ROHAAN

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
927
613

میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
سبھی کچھ لٹ چکا - تمہارا کیا رہا دوست؟

نہ دن تمہارا نہ دل تمہارا نہ جاں تمہاری نہ تن تمہارا.
 

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
927
613
سبھی کچھ لٹ چکا - تمہارا کیا رہا دوست؟

نہ دن تمہارا نہ دل تمہارا نہ جاں تمہاری نہ تن تمہارا.
تھک گیا ہے دل وحشی مرا فریاد سے بھی
جی بہلتا نہیں اے دوست تری یاد سے بھی
 
Top