اس وقت فورم پر آپ کیا محسوس کر رہے ہیں؟؟

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,399
508
1,013
KARACHI
السلام علیکم اہلِ تفریح میلا!
ہم دن کا بیشتر حصہ تفریح میلا پر آجکل گزار رہے ہیں ،
مختلف اوقات میں یہاں مختلف سچویشنز ہوتی ہیں۔۔
کبھی یہاں رونق تو کبھی بہت اداس کُن اور خاموش۔۔۔

اس تھریڈ میں آپ اپنے احساسات شیئر کریں کہ
اس وقت فورم پر آپ کیا محسوس کر رہے ہیں؟؟
@shehr-e-tanhayi
@Fahaad
@Fantasy
@sonofaziz
@ROHAAN


 
Last edited:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,311
8,985
913
وعلیکم السلام

اس وقت ایک دوست کی طرح لگ رہا ہے تفریح میلہ۔ کیونکہ سردی اور حالات کی وجہ سے باہر بھی نہیں جانے کو دل کرتا۔ تو ایسے میں یہاں کی رونق عید کا سماں لگتی ہے۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,399
508
1,013
KARACHI
کبھی یہاں اس ٹائم بڑی رونقیں لگی رہتی تھی میں اس ٹائم آلارم لگا دیا کرتا تھا اس رونق
کو خوب انجوائے کرنے کے لیے مگر اب تو ویرانیاں ہی برس رہی.🧐
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,311
8,985
913
کبھی یہاں اس ٹائم بڑی رونقیں لگی رہتی تھی میں اس ٹائم آلارم لگا دیا کرتا تھا اس رونق
کو خوب انجوائے کرنے کے لیے مگر اب تو ویرانیاں ہی برس رہی.🧐
جس وقت کی بات آپ کر رہے ہیں۔ ہم اس وقت نہیں تھے یہاں۔
خواہش ہی رہی کہ ان سارے ممبرز سے بات ہو جن کا صرف ذکر سنا ہے۔
 
Top