اسلام و علیکم
انسان کبھی کبار زندگی میں اس راستے پہ چل پڑتا جس کی کوئ منزل نہیں ہوتی اور وہ یہ بات با خوبی جانتا ہے مگر دل کے ہاتھومجبور ہو کہ اسی راستے کو اختیار کرتا ہے مگر جب اسے اس بات کا احساس ہوتا ہے تب بہت دیر ہو جاتی ہے اس وقت سوائے افسوس کہ کچھ نہیں رہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از کیوٹی پی