الله کی راہ

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
جو چیزیں آپ کو بہت پیاری ہیں اُن کو اللہ کی راہ میں خرچ کرو۔ اگر پسندیدہ شے آپ نے دریا کے پار بھیج دی ہے تو آپ کا دریا کے پار جانا آسان ہو جاتا ہے۔ جن کا پسندیدہ مال موت کے پاس ہے اُن کا مرنا آسان ہے۔پیسہ اور اپنی پسند کی
اشیاءکو آگے بھیجتے رہا کرو ‘ آپ کے لیے وہاں جانا آسان ہو جائے گا۔

لن تنالوا البر حتی تنفقوا مما تحبون
(القرآن)

تم اس وقت تک ہر گر نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تھ اس چیز میں سے خرچ نہ کرو
جن کو پم پسند کرتے ہو
 
  • Like
Reactions: DesiGirl
Top