اللہ، ایک خوبصورت ساتھ کااحساس

  • Work-from-home

seerat rao

Regular Member
Nov 12, 2011
58
63
68
36
Urdu sites


اللہ، ایک خوبصورت ساتھ کااحساس

السلام علیکم

زندگی میں سب سے اہم ترین اور سب سے خوبصورت ترین لمحہ وہ لمحہ ہے جب اس تمام بھر پور دنیا میں رہتے ہوئے آپکوکسی وقت یہ احساس ہو جائے کہ آپ کے ساتھ صرف الله ہے اورالله کے علاوہ کوئی بھی آپ کے ساتھ نہیں۔ صرف الله کا ساتھ ہونا ایک بہت ہی خوبصورت احساس ہے۔ اتناخوبصورت کہ الفاظ اس بیان میں قاصر ہو جائیں ۔۔ بندہ وہ ہے جو الله سے بھی غافل ہو جائے اورالله وہ ہے جو بندے سے کبھی غافل نہیں۔ اسے پسند نہیں کہ کوئی اس کا بندہ دنیا میں خود کو اکیلا محسوس کرے ۔ اسکی مثال بذات خود میری ذات ہے اورآپکی بھی اورہراُس انسان کی جس نے اس احساس کو محسوس کیا ہے۔ وہ پہلا نام جو اس وقت آ کر یہ احساس دلائے کہ آپ اکیلے نہیں ہیں الله کے بعد وہی نام محترم ترین اور عزیز ترین ہوتا ہے ہماری زندگی میں

آپ سب کی سیرت راؤ
 

Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113
Wssalam u alaikum
beshak..yeh ehsas waiqe hi boht khoobsorat aur achota hota hai..

ehsasat ko umdah andaz me likha hai ap ne seerat sis:-bd
 
  • Like
Reactions: seerat rao
Top