اللہ جہنم میں نہیں ڈالتا

  • Work-from-home

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
آپ کو اللہ سے ڈر لگتا ہے؟" انہوں نے مجھ سے پوچھا۔
میں نے حیران ہو کر انہیں دیکھا۔ عجیب سوال تھا۔۔۔میں نے بہت عجیب محسوس کیا۔
"ہاں۔۔۔" بالآخر میں نے کہا۔
"کیوں؟" اگلا سوال جھٹ تیار تھا۔
"کیوں؟؟؟" میں سوچنے لگی۔ "تا کہ وہ مجھے جہنم میں نہ ڈال دے۔"
"اللہ تو جہنم میں نہیں ڈالتا۔" وہ مسکرائے۔
"ہائیں!!۔۔۔گناہگاروں کو تو ڈالے گا۔"
"تو یہ تو ہمارا اپنا قصور ہوا ناں۔۔۔" ان کی بات ہی نہیں ، لہجہ بھی گہرا تھا۔
"ہاں۔۔۔مگر۔۔۔۔" میں الجھ سی گئی۔
"تو یہ بات آپ مانتی ہیں ناں کہ اللہ جہنم میں نہیں ڈالتا ، انسان خود اپنے ہاتھوں جہنم میں جانے کا سامان پیدا کرتا ہے۔۔"
"ہاں بالکل۔۔۔اللہ ظالم تو نہیں ہے۔۔۔"
"تو اللہ سے ڈرا مت کریں۔۔۔اس سے پیار کریں۔۔۔وہ تھانیدار نہیں ہے۔۔۔شفیق اور رحیم ہے۔۔۔مہربان ہے۔۔۔محبوب ہے۔۔۔اس سے محبت کریں ، وہ آپ سے اس سے بڑھ کر محبت کرے گا۔۔۔اور محبت کا تو پتہ ہی عمل سے چلتا ہے!!"
وہ بات کر کے اٌٹھ چکے تھے۔❤

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
آپ کو اللہ سے ڈر لگتا ہے؟" انہوں نے مجھ سے پوچھا۔
میں نے حیران ہو کر انہیں دیکھا۔ عجیب سوال تھا۔۔۔میں نے بہت عجیب محسوس کیا۔
"ہاں۔۔۔" بالآخر میں نے کہا۔
"کیوں؟" اگلا سوال جھٹ تیار تھا۔
"کیوں؟؟؟" میں سوچنے لگی۔ "تا کہ وہ مجھے جہنم میں نہ ڈال دے۔"
"اللہ تو جہنم میں نہیں ڈالتا۔" وہ مسکرائے۔
"ہائیں!!۔۔۔گناہگاروں کو تو ڈالے گا۔"
"تو یہ تو ہمارا اپنا قصور ہوا ناں۔۔۔" ان کی بات ہی نہیں ، لہجہ بھی گہرا تھا۔
"ہاں۔۔۔مگر۔۔۔۔" میں الجھ سی گئی۔
"تو یہ بات آپ مانتی ہیں ناں کہ اللہ جہنم میں نہیں ڈالتا ، انسان خود اپنے ہاتھوں جہنم میں جانے کا سامان پیدا کرتا ہے۔۔"
"ہاں بالکل۔۔۔اللہ ظالم تو نہیں ہے۔۔۔"
"تو اللہ سے ڈرا مت کریں۔۔۔اس سے پیار کریں۔۔۔وہ تھانیدار نہیں ہے۔۔۔شفیق اور رحیم ہے۔۔۔مہربان ہے۔۔۔محبوب ہے۔۔۔اس سے محبت کریں ، وہ آپ سے اس سے بڑھ کر محبت کرے گا۔۔۔اور محبت کا تو پتہ ہی عمل سے چلتا ہے!!"
وہ بات کر کے اٌٹھ چکے تھے۔❤

jazak Allah
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
جزاك الله خيرا
Nice sharing sis
Beshuk

Hume jis se mohabbat ho tuo her aise kaam se bechne ki pori koshish krte hai jis se naraz ho wo per pata nhi humri rub se kaisi mohabbat hai ?shahid jhoti hai. her wo kaam krte hain Jo ose na pasand hain .phir bhi mohbt ka dawa krte hain jub k es qadar os ki hum pr neimatein aur ehsaan hain:sorry
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
جزاك الله خيرا
Nice sharing sis
Beshuk

Hume jis se mohabbat ho tuo her aise kaam se bechne ki pori koshish krte hai jis se naraz ho wo per pata nhi humri rub se kaisi mohabbat hai ?shahid jhoti hai. her wo kaam krte hain Jo ose na pasand hain .phir bhi mohbt ka dawa krte hain jub k es qadar os ki hum pr neimatein aur ehsaan hain:sorry
Allah hidayat dy bs aameen
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

St0rm

Hot Shot
Jan 28, 2009
23,678
5,392

JazakAllah
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top