انسانوں پر تکے نہ لگاؤ

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
کچھ لوگ عجیب ہوتے ہیں انتہائی سخت مزاج اور بدتمیز، آپ سے جب ملیں گے جھگڑا کریں گے. مگر انکی آنکھیں اور انکے الفاظ التجا کرتے رہتے ہیں کہ ہمیں چھوڑ کر نہ جانا. ہم اکیلے نہیں رہ سکتے. نظر آتے رہنا.
.
.
اور کچھ لوگ التجا کرتے نظر آتے ہیں کہ ہمیں اپنا لو. ہمیں چھوڑ کر مت جانا.
مگر انکی آنکھوں پر لگے تالے چیخ چیخ کر انکے کھوکھلے پن کو ظاہر کر رہے ہوتے ہیں.
.
انسان ایک پہیلی ہے. اور میرے پاس پہیلیاں سلجھانے کا وقت نہیں.
اس سے بہتر ہے خوب محنت کرو رزق حلال کماؤ انسانوں کی چھپ کر مدد کرو اور رفو چکر ہوجاؤ. اپنے فرائض پورے کرو اور میٹھی نیند سوجاؤ.
انسانوں پر تکے نہ لگاؤ.
آخر میں خالی ہاتھ رہ جاؤ گے​


 
  • Like
Reactions: DesiGirl
Top