انسانی سوچ اور محبت

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
.ہم کبھی بھی کسی کی مستقل پسند نہیں رہتے
.انسانی سوچ اور محبت کبھی نہ کبھی بدل ہی جاتی ہیں
.ایسا میرا کہنا ہے

آپ کیا کہتے ہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لیکن ضروری تو یہ ہے کہ معلوم ہو کہ بدلاؤ آیا کس میں ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ کچھ لوگ ہی مستقل مزاج نہیں ہوتے۔ ان کی ترجیحات بدلتی رہتی ہیں۔ اگر سامنے وای کی پسند بدل گئی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم میں کوئی کمی آ گئ ہے۔
شاید سامنے والے کی سوچ آسمان پر پہنچ گئی ہے جو ہمارے بارے اس کی پسند بدلی ہے۔

آپ سے پہلے بھی عرض کی تھی کہ کوئی اچھا ٹاپک لگایا کریں تو باقی ممبرز کو ٹیگ کر دیا کریں ۔ تا کہ سب کی رائے اور خیالات سے مستفید ہوا جا سکے۔

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan @BeautyRose





 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنی رائے کا اظہار کیجئیے نا۔
یہ ہر انسان کا الگ الگ معاملہ ہے۔ میرے لیے کسی بھی چیز کو چھوڑنا یا متبادل لینا بالکل بھی قابل قبول نہیں ہے۔ چاہے انسان ہوں یا چیزیں نٸی نہیں چاہٸے ہوتیں۔ پرانی پہ ہی گزارہ کرنا ہوتا ہے۔ جبکہ اکثر لوگ وقت اور حالات کے مطابق ڈھل جاتے ہیں۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ ہر انسان کا الگ الگ معاملہ ہے۔ میرے لیے کسی بھی چیز کو چھوڑنا یا متبادل لینا بالکل بھی قابل قبول نہیں ہے۔ چاہے انسان ہوں یا چیزیں نٸی نہیں چاہٸے ہوتیں۔ پرانی پہ ہی گزارہ کرنا ہوتا ہے۔ جبکہ اکثر لوگ وقت اور حالات کے مطابق ڈھل جاتے ہیں۔
ہم آپکے ہم خیال ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy
Top