اور درپردہ سلگتے ہی رہے .... عبدالمطلب مقید

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بن کے ناصح
دل گرفتہ کا
میں نے سوچا یہ کئی بار جاناں
حالِ دل کہہ دیں کسی سے اپنا
مگر
یہ قصد ملتوی کرتے ہی رہے
اور یہ ترکِ تعلّق کا فریب
خود کو دیتے ہی رہے
یاد کر کر کے کسی کو جاناں
اور درپردہ سلگتے ہی رہے

عبدالمطلب مقید


89087.jpg

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top