ایک سو گیارہ بال اور سب آؤٹ۔۔۔۔
ٹیم آسٹریلیا یہ کیا ہوا۔۔۔
79سالوں میں دوسری دفعہ آسٹریلیا اتنے کم اسکور پر آؤٹ ہوا ہے، اس سے پہلے 2011 میں ساؤتھ افریقہ نے47رنز پر پوری ٹیم کو آؤٹ کیا تھا۔
براوڈ 2002 کے بعد سے پہلے بولر ہیں جنھوں نے ساتویں اوور میں ہی پانچ وکٹ حاصل کرلیں، بال بائی بال کا2002 سے پہلے کا ریکارڈموجود نہیں ہے۔
کوئی بات نہیں ٹیم آسٹریلیا۔۔۔تم جیتو یا ہارو، پھر بھی رہو گے تو بگ تھری
http://www.siasat.pk/forum/editpost.php?p=3427661&do=editpost