بابراعظم نے بھارت کیخلاف بننے والا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بابراعظم نے بھارت کیخلاف بننے والا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا،تفصیلات کے مطابق ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں تین میچوں کی کسی سیریز میں لگاتار تین سنچریاں ابھی تک صرف ایک ہی کھلاڑی بنانے کا ریکارڈ حاصل کرچکاہے جو کہ جنوبی افریقہ کے بیٹسمین کوانٹم ڈی کاک ہیں بابر اعظم نے مسلسل تیری سنچری بناکر کوانٹم ڈی کاک کا بھارت کے خلاف ایک ہی سیریز کے تمام تین میچز میں مسلسل سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھی برابر کردیاقومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں بابر اعظم نے ظہیر عباس اورسعید انور کاریکارڈ برابر کیا،پہلے دو میچوں میں سنچری اسکور کرنے والے بابر اعظم نے تیسری سنچری اسکور کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا اوریہ کام کرنے والے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے،تیسری سنچری مکمل کرکے بابر اعظم نے ظہیر عباس اورسعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا،یاد رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جاری ہے۔

  • Like
Reactions: duaabatool

duaabatool

TM Star
Mar 12, 2016
1,118
519
413

informative
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top