بجز اپنے

  • Work-from-home

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
بجز اپنے وه لفظوں کے خزانے کھولتا کب تھا
وه آنکھیں سوچتی کب تھیں وه چھره بولتا کب تھا

اسے خود کو گنوانے کا ھنر بخشا ھے کس رت نے
وه اپنا عکس گھرے پانیوں میں گھولتا کب تھا


میں ڈرتا ھوں یه فصل ھجر کی سازش نه ھو ورنه
وه اپنے قیمتی آنسو هوا میں رولتا کب تھا

یقینا پھوٹتی ھیں مستیاں اس کی اداؤں سے
وگرنه روبرواس کے زمانه ڈولتا کب تھا


غلط فھمی کے ساۓدرمیاں بچھتے گۓ محسن
میں اس کے سامنے ھر بات پهلے تولتا کب ,تھا


@Hoorain @Ally @Fanii @Fantasy @Shizu @Hira_Khan @DesiGirl @h@!der
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بجز اپنے وه لفظوں کے خزانے کھولتا کب تھا
وه آنکھیں سوچتی کب تھیں وه چھره بولتا کب تھا

اسے خود کو گنوانے کا ھنر بخشا ھے کس رت نے
وه اپنا عکس گھرے پانیوں میں گھولتا کب تھا


میں ڈرتا ھوں یه فصل ھجر کی سازش نه ھو ورنه
وه اپنے قیمتی آنسو هوا میں رولتا کب تھا

یقینا پھوٹتی ھیں مستیاں اس کی اداؤں سے
وگرنه روبرواس کے زمانه ڈولتا کب تھا


غلط فھمی کے ساۓدرمیاں بچھتے گۓ محسن
میں اس کے سامنے ھر بات پهلے تولتا کب ,تھا


@Hoorain @Ally @Fanii @Fantasy @Shizu @Hira_Khan @DesiGirl @h@!der
واہ زبردست
@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @ROHAAN @zehar
 
Top