بددعا نہ کرو

  • Work-from-home

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman
ہوا کے خوف سےزخمی کبھی انا نہ کرو
بھجے چراغ تو بھجنے دو ، التجاء نہ کرو

ملا ہے صبر وراثت میں ، اس کی لاج رکھو
ہو دشمنی بھی کسی سے تو بددعا نہ کرو​
 
Top