بیوی مسجد میں نماز

  • Work-from-home

Pari

(v)i§§· ßµølï ßµð£ï¨
VIP
Mar 20, 2007
46,142
19,780
1,313
Toronto, Canada
رسول اللہ (صلی علیہ وسلم) نے فرمایا:

"جب تم میں سے کسی کی بیوی مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت طلب کرے تو اسے منح نہ کرو".

(بخاری:ح:873) (مسلم حدیث:ح:183)
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
رسول اللہ (صلی علیہ وسلم) نے فرمایا:
"جب تم میں سے کسی کی بیوی مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت طلب کرے تو اسے منح نہ کرو".
(بخاری:ح:873) (مسلم حدیث:ح:183)

صحیح بخاری -> کتاب الاذان (صفۃ الصلوٰۃ)
باب : عورت مسجد جانے کے لیے اپنے خاوند سے اجازت لے
حدیث نمبر : 873
حدثنا مسدد، حدثنا يزيد بن زريع، عن معمر، عن الزهري، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه، عن النبي صلى الله عليه وسلم‏.‏ ‏"‏ إذا استأذنت امرأة أحدكم فلا يمنعها‏"‏‏.
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا، ان سے معمر نے، ان کے زہری نے، ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر نے، ان سے ان سے باپ نے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کی بیوی ( نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں آنے کی ) اس سے اجازت مانگے تو شوہر کو چاہیے کہ اس کو نہ روکے۔
 
  • Like
Reactions: Pari
Top