بیٹا ھے بہت خوبصورت- کس پر گیا ھے؟

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
اچھی خاصی سانولی دوست نے گورے ہونے والے انجیکشن لگوالیے،
پھر شادی بھی خاصے صاف رنگ کے لڑکے سے ہوگئ ۔
ایک سال بعد بیٹا ہوا ہے، اچھا خاصا سانولا ہے۔

اس سے پہلے کہ کوئی اور پوچھتا میں نے کہا کہ
ویسے بیٹا ھے بہت خوبصورت- کس پر گیا ھے؟
جواب خاموشی.​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
سیانے کہتے ہیں کہ بولنے سے پہلے تول لینا چاہئیے۔

ویسے اس تھریڈ کی سمجھ آئی نہیں۔
 
Top