تجھے د یکھنے کے بعد

  • Work-from-home

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613


تجھے د یکھنے کے بعد

ہر شخص کبر یا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
د عوی میرا بجا ہے تجھے د یکھنے کے بعد

ہم آ کے تیرے شہر سے وآپس نہ جا ئیں گے
یہ فیصلہ کیا ہے تجھے د یکھنے کے بعد

سجد ہ کرو ں کہ نقش قدم چو متا ر ہو ں
گھر کعبہ بن گیا ہے تجھے د یکھنے کے بعد

سجدہ کروں گا تو کا فر کہیں گے لو گ
یہ کون سو چتا ہے تجھے د یکھنے کے بعد

کھو یا کھو یا سا ر ہتا ہے اب ہر وقت فقیر
یہ حال ہو گیا ہے تجھے د یکھنے کے بعد
 
Top