سچی مچی۔۔ہماری یادداشت کمزور ہو گئی ہے۔۔۔بہتر بنانے کے لئے بادام منگوائے تھے اب یاد نہیں آ رہا کہاں رکھے تھےمطلب کہ آپ کو یاد نہیں۔
آپ کی یاداشت کی بہتری کے لئے کوئی نسخہ تجویز کرنا پڑے گا۔
لیکن ہمارا مزاج تھوڑا بہتر ہو جائے پہلے۔ ورنہ بے دھیانی میں کچھ الٹا سیدھا نسخہ نہ لکھ دیں۔
