bahakna buri baat bhi nahi haito aap behkay huvay haiN........ Allah maaf farmaayeN Ameen
bahakna buri baat bhi nahi haito aap behkay huvay haiN........ Allah maaf farmaayeN Ameen
hum ne to bas poocha...... acha ya bura koyi raaey nahi di.bahakna buri baat bhi nahi hai
تو یہی نسخہ انھیں دے دیجئے۔۔۔۔ اور اپنا سر تیار رکھئے ٹھنڈے پانی کے لئے۔
سو سمپل نا
نسخہ سوچ کے جے دسیا تے کیہہ دسیا۔
آج کل کوئی دشمنی تو نہیں نکال رہی آپ ہم سے؟؟؟؟؟؟؟؟
ویسے بھی اس نسخے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔کیوں کہ جو آپ توقع کر ہی ہیں ویسا ہو نہیں سکتا۔۔
کچھ اور سوچیں۔۔۔۔۔
اچھا۔۔تو کوئی بغیر سوچے سمجھے ہی کہہ ڈالیئےنسخہ سوچ کے جے دسیا تے کیہہ دسیا
سوچنے کا ٹائم نہیں ہے اپنے پاس۔
سوچے سمجھے بغیر؟اچھا۔۔تو کوئی بغیر سوچے سمجھے ہی کہہ ڈالیئے
سوچے سمجھے بغیر؟
پھر تو وہ سبق سیکھا ضائع ہو جائے گا نا کہ
پہلے تولو پھر بولو
دل دے دیا ہے، جان تمہیں دیں گے، دغا نہیں دیں گے صنم،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں بھی دل۔۔۔۔
یاداشت خیر سے اچھی ہے آپ کی۔دل دے دیا ہے، جان تمہیں دیں گے، دغا نہیں دیں گے صنم،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔رب دی قسم یارا، رب دی قسم۔
استغفر اللہ ثمہ استغفراللہ۔۔۔۔خدا ہمیں معاف فرمائے۔۔۔
بس اتنا ہی سنا تھا کسی کے سٹیٹس سے۔۔عرصہ دراز پہلے۔
دعا کریں یہ یادداشت سلامت رہے۔۔۔ بہت فرق آ گیا ہے۔۔۔اچانک ذہن کہیں بھٹک جاتا ہے۔۔چیزیں بھولنے لگی ہے۔۔۔ورنہ یادداشت واحد چیز تھی جس پہ ہم ریلائی کریاداشت خیر سے اچھی ہے آپ کی۔
ہم نے اسٹیٹس کو اسٹیشن پڑھ لیا تھا پہلی نظر میں۔ غلطی سے
![]()
اسی لئے تو اس عمر کو سٹھیانا کہتے ہیں۔دعا کریں یہ یادداشت سلامت رہے۔۔۔ بہت فرق آ گیا ہے۔۔۔اچانک ذہن کہیں بھٹک جاتا ہے۔۔چیزیں بھولنے لگی ہے۔۔۔ورنہ یادداشت واحد چیز تھی جس پہ ہم ریلائی کر
لیتے تھے۔۔اب وہ بھی کچھ عرصہ سے ہمارے ساتھ دھاندلی کر رہی۔
ویسے بھی اب عمر کا تقاضہ ہے۔۔۔61 سال کے تو ہو چلے۔۔۔۔
ہے نا ماہین آپو؟
@Mahen
اسی لئے تو اس عمر کو سٹھیانا کہتے ہیں۔
خیر اس لحاظ سے آپ کی یاداشت کافی اچھی ہے
ارے، یہی تو مسئلہ ہے۔۔۔ جو بھولنا چاہتے وہ نہیں بھولتا۔۔اگر وہ ذہن سے مٹ جائے تو کس بات کا غم؟دھاندلی تو اچھی خوبی ہوئی نا یاداشت کی۔ نہ کچھ یاد ہے اور نہ بندہ لکیر پیٹتا رہے۔
Ji jii bilkul ap py umar ka asar hay bua ji demagh ko rest dia karienدعا کریں یہ یادداشت سلامت رہے۔۔۔ بہت فرق آ گیا ہے۔۔۔اچانک ذہن کہیں بھٹک جاتا ہے۔۔چیزیں بھولنے لگی ہے۔۔۔ورنہ یادداشت واحد چیز تھی جس پہ ہم ریلائی کر
لیتے تھے۔۔اب وہ بھی کچھ عرصہ سے ہمارے ساتھ دھاندلی کر رہی۔
ویسے بھی اب عمر کا تقاضہ ہے۔۔۔61 سال کے تو ہو چلے۔۔۔۔
ہے نا ماہین آپو؟
@Mahen
کام تو کب سے چھوڑ گیا وہ۔۔۔Ji jii bilkul ap py umar ka asar hay bua ji demagh ko rest dia karienwarna kam chor jaiye ga
![]()
Dafa honiکام تو کب سے چھوڑ گیا وہ۔۔۔
یہ بوا جی کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟![]()
۔
ابھی تو میں جوان ہوں۔۔
نہیں وہ والا صحیح ہے، دل ہونا چاہی دا جوان تے عمراں چہ کی رکھیا۔
او سچ یاد آیا، دل تو ہے ہی نہیں۔
Dafa honi![]()
بس دل نہیں ہے نااااااااااkoi achi bat bhi kar liya kardil ku nahi hay dil hay tou jahan hay
asie hi kehty hain na
baki rahi umar ki bat tou janab ap ki umar waqiii bhut zaida ho gie hay jabhi behki behki batain karti ho
![]()
Jiii tanhai wala hi hay tanhai ny bhi kamal kia tanhai dur karne k liye bandar paal liye![]()
![]()
یہ منکی تنہائی آپا والا ہے؟
میں تے نئی او ڈولنا تو پانویں ڈول جااااااا۔۔۔۔۔۔جھوٹھیا وا اک جھوٹ ہور بول جااااااااااا۔
ہمیں بہت اچھا لگا آپ اپنے حجرے سے نکل کے یہاں آئی ہیں۔۔۔۔سچی۔۔۔ ہم کل بھی آپ سے دوبارہ کہنے لگے تھے۔۔پھر سوچا، پہلے آپ سے خدمت کروا لیں۔
بس دل نہیں ہے ناااااااااا۔
جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں تو کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا؟۔
انشاء یاد دلا دئیے ہمیں۔۔۔ ہم شاعری سے بھاگ رہے۔۔ہر وہ پکی والی دوستی کی ہوئی اس نے۔ ہم بھی وہیں جا کے پناہ لے لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ کو پتہ ہے؟؟؟؟ ہمارا صبح جب اٹھے بہت موڈ خراب تھا۔۔طبیعت بھی۔۔بولنے کا بھی دل نہیں۔۔۔ابھی بھی صرف لکھ رہے۔۔لیکن آہ سے بات کرتے موڈ بہتر ہوا تھوڑا۔۔ اس وقت ہلکی ہلکی بھوک لگی ہوئی۔۔لیکن ہمارا اتنا موڈ نہیں ہو رہا کہ کسی کو آواز دے کے ناشتہ ہی منگوا لیں۔