تفریح میلہ دار الحکمت

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہ

جی بالکل۔۔۔
تو ڈاکٹر صاحبہ۔۔
پہلے کس مرض کا ذکر کیا جائے؟
آپ کو پریکٹس ہو جائے گی۔۔ہمارے علاج سے۔۔۔
ہاں جی پریکٹس تو بہت اچھے سے ہو جائے گی۔

تو آپ امراض گنوائیے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ کس مرض سے علاج شروع کرنا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں جی پریکٹس تو بہت اچھے سے ہو جائے گی۔

تو آپ امراض گنوائیے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ کس مرض سے علاج شروع کرنا ہے۔
ہم آج کل ایک بیماری سے بہت پریشان ہیں۔۔۔ ڈاکٹر صاحبہ :(۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا۔۔۔۔ تو پھر کریئے نا علاج۔۔۔ دنیا بھری پڑی ہے۔۔کوئی دل دے کے رو رہا ہے۔۔اور کوئی لے کے 🤐۔
دل ٹوٹنے کا تو بہت سادہ سا علاج ہے

دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے مسکرا کے چل دئیے

اور جو چیز کسی کو مسکراہٹ دیتی ہے اس کے ٹوٹنے کا ملال کیا کرنا۔ بلکہ دوسروں کو دائمی خوشی دینے کے لئے دل کا بار بار ٹوٹنا لازمی ہے تا کہ دل توڑنے والے کے ہونٹوں کی مسکراہٹ برقرار رہے۔

اور اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اس پر عمل کیجئیے

دل کے ٹوٹنے پہ اب ملال کیا کرنا

پتھروں کی بستی میں آئینے تو ٹوٹیں گے

اور صبر تو بہتریں ظریقہ ہے اس درد سے چھٹکارے کا

دل ٹوٹنے کی چیز تھی ٹوٹ گیا دل تو کیا ہوا
اس بے وفا کا ساتھ جو چھوٹ گیا تو کیا ہوا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دل ٹوٹنے کا تو بہت سادہ سا علاج ہے

دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے مسکرا کے چل دئیے

اور جو چیز کسی کو مسکراہٹ دیتی ہے اس کے ٹوٹنے کا ملال کیا کرنا۔ بلکہ دوسروں کو دائمی خوشی دینے کے لئے دل کا بار بار ٹوٹنا لازمی ہے تا کہ دل توڑنے والے کے ہونٹوں کی مسکراہٹ برقرار رہے۔

اور اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اس پر عمل کیجئیے

دل کے ٹوٹنے پہ اب ملال کیا کرنا
پتھروں کی بستی میں آئینے تو ٹوٹیں گے

اور صبر تو بہتریں ظریقہ ہے اس درد سے چھٹکارے کا

دل ٹوٹنے کی چیز تھی ٹوٹ گیا دل تو کیا ہوا
اس بے وفا کا ساتھ جو چھوٹ گیا تو کیا ہوا
واہ حکیم صاحبہ ۔۔۔
خدا نصیب کرے اُن کو دائمی خوشیاں،
عدم وہ لوگ جو ہم کو اُداس رکھتے ہیں
آئینے تو ٹوٹتے ہی ہیں۔۔۔ لیکن وہ کیا ہے کہ ٹوٹی ہوئی کرچیاں ۔۔سینہ کو چھلنی کر دیتی ہیں۔۔۔ 🤐۔

بات تو صحیح ہے لیکن یہاں۔۔دل ٹوٹنے کی بات نہیں ہو رہی ناااا۔۔وہ تو کبھی بھی سلامت نہیں رہتا۔۔ہمارے خیال میں۔۔۔پر وہ کیا ہے کہ۔۔

دل لے کے مفت ۔ کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں۔۔۔۔
الٹی شکائیتیں ہوئیں۔۔احسان تو گیا۔۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واہ حکیم صاحبہ ۔۔۔
خدا نصیب کرے اُن کو دائمی خوشیاں،
عدم وہ لوگ جو ہم کو اُداس رکھتے ہیں
آئینے تو ٹوٹتے ہی ہیں۔۔۔ لیکن وہ کیا ہے کہ ٹوٹی ہوئی کرچیاں ۔۔سینہ کو چھلنی کر دیتی ہیں۔۔۔ 🤐۔

بات تو صحیح ہے لیکن یہاں۔۔دل ٹوٹنے کی بات نہیں ہو رہی ناااا۔۔وہ تو کبھی بھی سلامت نہیں رہتا۔۔ہمارے خیال میں۔۔۔پر وہ کیا ہے کہ۔۔

دل لے کے مفت ۔ کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں۔۔۔۔
الٹی شکائیتیں ہوئیں۔۔احسان تو گیا۔۔۔
دل ٹوٹنے کی بات نہیں ہو رہی تو کیا دل لینے اور دینے کی بات ہو رہی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہی کہ جب ہم آنکھیں موندتے ہیں تو ہمیں اپنے اردگرد کچھ نظر نہیں آتا😟۔
وہ نظر آتا ہے جو ہم نہیں دیکھنا چاہتے۔۔۔
مطلب کہ دماغ ٹھکانے پر نہیں رہتا؟

اگر ارد گرد کچھ نظر نہیں آتا تو وہ کیسے نظر آتا ہے جو آپ نہیں دیکھنا چاہتے؟

یہ تو کوئی جادوگری لگتی ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مطلب کہ دماغ ٹھکانے پر نہیں رہتا؟

اگر ارد گرد کچھ نظر نہیں آتا تو وہ کیسے نظر آتا ہے جو آپ نہیں دیکھنا چاہتے؟

یہ تو کوئی جادوگری لگتی ہے۔
ہاں نا۔۔ایسا ہی کچھ۔۔۔
تو علاج بتایئے ڈاکٹر صاحبہ
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بیماری ایک ہو دس جب ڈاکٹر دوا اور انجکشن لگایگا تب پتا چلیگا
کیا مطلب۔۔۔۔۔۔ انجکشن اور دوا کے بعد بیماری کا پتہ چلے گا؟

یہ تو الٹا معاملہ ہو گیا۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لینے دینے کی بات نہ کریں۔۔
👇
👇👇اس صورت میں
میرے کہے میں اب تو میرا دل نہیں رہا 🤐۔
وہ دل کا ٹوٹنا تو کوئی واقعہ نہ تھا
اب ٹوٹے دل کی کرچیوں کی دھار سے بچو
:)
Is waqat to hum qainchi ki dhaar k bharosay hain
Bahot mushkil se Stitching ki tarf dil ko raaghib kiya hai
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
aur is waqt hum anqareeb pagal honey wali condition main......ufffffffffffff
shayad us ka aap k daar ul hikmat main bhi naa ilaaj ho
Aray aray aisi mayoosi ki baat na kijiay
Humaray Darul hikmat mein har tarah k Marz ka ilaaj hai
Shifa Allah paak k hath mein hai
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aray aray aisi mayoosi ki baat na kijiay
Humaray Darul hikmat mein har tarah k Marz ka ilaaj hai
Shifa Allah paak k hath mein hai
Arrayyyyyyy... hmarey pehley marz ka ilaaj tou aap ney kiya nahi :(
Haaye.. agr maseehayi main itni dair lgayen gey tou kahin hum Shifaa deney waley k paas hi na puhanch jayen shifaa k liye :D
صحت ہے مرض، قضا شفا ہے
:D اللہ حکیم ہے ہمارا
 
Top