تفریح میلہ دار الحکمت

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مطلب کہ آپ کو یاد نہیں۔
آپ کی یاداشت کی بہتری کے لئے کوئی نسخہ تجویز کرنا پڑے گا۔
لیکن ہمارا مزاج تھوڑا بہتر ہو جائے پہلے۔ ورنہ بے دھیانی میں کچھ الٹا سیدھا نسخہ نہ لکھ دیں۔
سچی مچی۔۔ہماری یادداشت کمزور ہو گئی ہے۔۔۔بہتر بنانے کے لئے بادام منگوائے تھے اب یاد نہیں آ رہا کہاں رکھے تھے 😐۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سچی مچی۔۔ہماری یادداشت کمزور ہو گئی ہے۔۔۔بہتر بنانے کے لئے بادام منگوائے تھے اب یاد نہیں آ رہا کہاں رکھے تھے 😐۔
Dhoondhnay k baad aiay ga dobara
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
آفت کی تاک جھانک ' قیامت کی شوخیاں
پھر چاہتے ہو ہم سے کوئی بَد گُماں نہ ہو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں غصہ نہیں آتا۔۔۔۔😐۔
کسی اور کے لئے نسخہ مانگا تھا😶😐۔
تو یہی نسخہ انھیں دے دیجئے۔۔۔۔ اور اپنا سر تیار رکھئے ٹھنڈے پانی کے لئے۔

سو سمپل نا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آفت کی تاک جھانک ' قیامت کی شوخیاں
پھر چاہتے ہو ہم سے کوئی بَد گُماں نہ ہو
دارالحکمت میں ایک اور مریض کا اضافہ۔۔۔۔۔

لگتا ہے کہ آپ کو بات بات پہ شعر پڑھنے کا مرض ہے یا پھر بھولنے کی بیماری ہے جو مشاعرہ میں جانے کی بجائے یہاں کا راستہ بھول گئے۔۔۔

اب آپ بتائیے کہ اصل بات ہے کیا؟
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
دارالحکمت میں ایک اور مریض کا اضافہ۔۔۔۔۔

لگتا ہے کہ آپ کو بات بات پہ شعر پڑھنے کا مرض ہے یا پھر بھولنے کی بیماری ہے جو مشاعرہ میں جانے کی بجائے یہاں کا راستہ بھول گئے۔۔۔

اب آپ بتائیے کہ اصل بات ہے کیا؟
mood acha ho to aadmi bahak hi jata hai😂
 
Top