تلاش

  • Work-from-home

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
تلاش

ہماری روزمرہ کی زندگی میں انسان کسی نہ کسی تلاش میں رہتا ہے اگر یہ کہنا بجا ہوگا کہ زندگی کا محور ہی تلاش ہے ۔ کوئی بھی اس بات سے انکار نہیں نہیں کرسکتا کہ وہ زندگی میں کچھ تلاش نہیں کررہا ہے حتٰی کہ مجوسی ، دیوانہ مستانہ بھی تلاش زندگی سے باہر نہیں ہیں کہ یہی زندگی ہے جس دن تلاش ختم ہوجائے گی زندگی وہیں ٹھہر جائے گی یعنی زندگی کا اختتام ہوجائے گا ۔ تلاش ہی اصل زندگی ہے۔ تلاش کیسی تلاش اپنون کی کھوئے ہوئے رشتوں کی یا بھوک کی تلاش تو کوئی ہوس کو ختم کرنے کی تلاش لیکن پھر بھی تلاش ختم نہیں ہوتی اگر ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری تلاش ختم ہوگئی نہیں بالکل نہیں مزے کی بات تو یہ ہے کہ تلاش مرنے کےبعد بھی ختم نہیں ہوتی جب حساب کتاب کا دن اللہ کے دربار میں ہوگا توبھی ہم نیکیوں کی تلاش میں ہوں گے کہ کوئی تو اپنی تیکی ہمیں دے دے ۔ تلاش ایک جنون ہے تلاش زندہ رہنے کا ایک بہانہ ہے ۔ تلاش کرتے کرتے ہم زمانے کی ٹھوکریں کھاتے ہیں تو کچھ زمانہ کو روند کر اپنی تلاش شدہ منزل کی طرف گامزن ہوجاتے ہیں تو کچھ تلاش منزل تک پہنچتے ختم ہوجاتے ہیں ۔ تلاش زندگی کا جزو ہے جس سے ہم اس باہر نہیں نکل سکتے ۔ کچھ تلاش ایسی ہوتی ہے کہ تلاش قائم رہنے کے باوجود بندہ یہ سوچتا ہے کہ جو ہم تلاش کررہے تھے ہم اس منزل تک پہنچ گئے ہیں وقتی طورپر اپنے آپ کو یہاں تک مطمئن کرلیتے ہیں اور سرشار ہوجاتے ہیں کہ جس تلاش میں تھے ہم نے اس کو پالیا لیکن جلد ہی ان کی یہ غلط فہمی دور ہوجاتی ہے جب ان کو نئی تلاش میں سفر رخت باندھنا پڑتا ہے ۔ تلاش لفظ اپنے اندر زندگی کا ایک سمندر سموئے ہوئے
ہے اوریہ نہ ختم ہونے والا سفر ہے

@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Aks_ @STAR24 @Shiraz-Khan @Fanii @AnadiL @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @AR @Akaaaash @Afsaan @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Amaanali @Ajnabhi@-Anna-
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa
@Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Ajnabee_Hoon
@Adorable_Pari @Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @badsha_
@Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak
@Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @Dil_A_Nadan @DeMon-
@Fahad_Awan_Huh @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan @Fatima- @FatimaJee @France-Boy
@genuine @gullubat @Gul-e-lala @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @GoldenPerson
@huny @H@!der @H0mer @H!N@ @Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @LUBABA
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @maryoom @muttalib
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Panchii @Pari_Qrakh @Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @sikander1111 @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir @Salman_
@shineday11 @Sabeen_27 @shzd @S_Me3R @Sunny_ @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @shehr-e-tanhayi
@SpectativeSchahzaad @soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619
@SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta @S_M_Muneeb @pakhtun
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
تلاش

ہماری روزمرہ کی زندگی میں انسان کسی نہ کسی تلاش میں رہتا ہے اگر یہ کہنا بجا ہوگا کہ زندگی کا محور ہی تلاش ہے ۔ کوئی بھی اس بات سے انکار نہیں نہیں کرسکتا کہ وہ زندگی میں کچھ تلاش نہیں کررہا ہے حتٰی کہ مجوسی ، دیوانہ مستانہ بھی تلاش زندگی سے باہر نہیں ہیں کہ یہی زندگی ہے جس دن تلاش ختم ہوجائے گی زندگی وہیں ٹھہر جائے گی یعنی زندگی کا اختتام ہوجائے گا ۔ تلاش ہی اصل زندگی ہے۔ تلاش کیسی تلاش اپنون کی کھوئے ہوئے رشتوں کی یا بھوک کی تلاش تو کوئی ہوس کو ختم کرنے کی تلاش لیکن پھر بھی تلاش ختم نہیں ہوتی اگر ہم سمجھتے ہیں کہ ہماری تلاش ختم ہوگئی نہیں بالکل نہیں مزے کی بات تو یہ ہے کہ تلاش مرنے کےبعد بھی ختم نہیں ہوتی جب حساب کتاب کا دن اللہ کے دربار میں ہوگا توبھی ہم نیکیوں کی تلاش میں ہوں گے کہ کوئی تو اپنی تیکی ہمیں دے دے ۔ تلاش ایک جنون ہے تلاش زندہ رہنے کا ایک بہانہ ہے ۔ تلاش کرتے کرتے ہم زمانے کی ٹھوکریں کھاتے ہیں تو کچھ زمانہ کو روند کر اپنی تلاش شدہ منزل کی طرف گامزن ہوجاتے ہیں تو کچھ تلاش منزل تک پہنچتے ختم ہوجاتے ہیں ۔ تلاش زندگی کا جزو ہے جس سے ہم اس باہر نہیں نکل سکتے ۔ کچھ تلاش ایسی ہوتی ہے کہ تلاش قائم رہنے کے باوجود بندہ یہ سوچتا ہے کہ جو ہم تلاش کررہے تھے ہم اس منزل تک پہنچ گئے ہیں وقتی طورپر اپنے آپ کو یہاں تک مطمئن کرلیتے ہیں اور سرشار ہوجاتے ہیں کہ جس تلاش میں تھے ہم نے اس کو پالیا لیکن جلد ہی ان کی یہ غلط فہمی دور ہوجاتی ہے جب ان کو نئی تلاش میں سفر رخت باندھنا پڑتا ہے ۔ تلاش لفظ اپنے اندر زندگی کا ایک سمندر سموئے ہوئے
ہے اوریہ نہ ختم ہونے والا سفر ہے

acha likkha hey bro :)
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Aks_ @Star24 @Shiraz-Khan @Fanii @AnadiL @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @AR @Akaaaash @Afsaan @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Amaanali @Ajnabhi@-Anna-
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa
@Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Ajnabee_Hoon
@Adorable_Pari @Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @badsha_
@Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak
@Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @Dil_A_Nadan @DeMon-
@Fahad_Awan_Huh @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan @Fatima- @FatimaJee @France-Boy
@genuine @gullubat @Gul-e-lala @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @GoldenPerson
@huny @H@!der @H0mer @H!N@ @Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @LUBABA
@Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @maryoom @muttalib
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Panchii @Pari_Qrakh @Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @sikander1111 @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir @Salman_
@shineday11 @Sabeen_27 @shzd @S_Me3R @Sunny_ @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @shehr-e-tanhayi
@SpectativeSchahzaad @soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619
@SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta @S_M_Muneeb @pakhtun
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad

bohot khoob
asal me ye ek aam insaan ki talash hai jisme usko khud kuch pata nahi hota na manzil ka na uske raaste ka aur momin ki talash wazeh hoti hai uska maqsad Allah ki raza aur manzil jannat raast Nabi alayhisalaam ka bataya hua :)
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir
Top