!!تم معاف کرنا پر محبت یوں نہیں ہوتی

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
,تم معاف کرنا پر
_محبت یوں نہیں ہوتی
دل میں مکاریاں رکھو
بہت غداریاں رکھو
ہم کو اپنا کہو تم اور
غیروں سے یاریاں رکھو
...،ہم سے جتلاؤ وفا تم
کہیں اور وفاداریاں رکھو
کسی کو دین و ایماں مانو
اور ہم سے کفاریاں رکھو
...،تم معاف کرنا پر

_!!_محبت یوں نہیں ہوتی
 
Top