Aslaam O Allaykum
Umeed Hai K Aap Sab Theek HoN Gay.
Apni Aik NAzam Share Kar Rahay HaiN Jo K Abhi Abhi Kahi HAi Aur Paper Par Likhne Ki Bajaey Direct TM K Havalay Kar Di Hai.
Umeed Hai K Aap Sab Theek HoN Gay.
Apni Aik NAzam Share Kar Rahay HaiN Jo K Abhi Abhi Kahi HAi Aur Paper Par Likhne Ki Bajaey Direct TM K Havalay Kar Di Hai.
!!!سنو
ہمارے دریدہ دامن میں
بجز ادھورے سپنوں کے
چند شکستہ ارمانوں کے
کچھ بھی تو نہیں ہے
دشتِ بے یقینی میں
بے سبب سی رنجشیں ہیں
واہموں کے سائے ہیں
بد گمانیاں ہیں چوکھٹ ہر
سبھی رستے دھندلائے ہیں
گر چاہیں بڑھا کر ہاتھ اپنا
آنچل محبت کے ستاروں سے بھر لیں
مگر
محبت تو دشتِ وحشت ہے
نجانے کب یہ ہماری
آنکھوں میں بسے خوابوں کو
چُور کر ڈالے
جگا کر تمنا جینے کی
مجبور کر ڈالے
سبھی شفاف رستوں کو
دھندلا ڈالے گی محبت
بھٹکا کر راہِ منزل سے
تھکا ڈالے گی محبت
@saviou Mohtram @Shiraz-Khan @AnadiL Tag plz
ہمارے دریدہ دامن میں
بجز ادھورے سپنوں کے
چند شکستہ ارمانوں کے
کچھ بھی تو نہیں ہے
دشتِ بے یقینی میں
بے سبب سی رنجشیں ہیں
واہموں کے سائے ہیں
بد گمانیاں ہیں چوکھٹ ہر
سبھی رستے دھندلائے ہیں
گر چاہیں بڑھا کر ہاتھ اپنا
آنچل محبت کے ستاروں سے بھر لیں
مگر
محبت تو دشتِ وحشت ہے
نجانے کب یہ ہماری
آنکھوں میں بسے خوابوں کو
چُور کر ڈالے
جگا کر تمنا جینے کی
مجبور کر ڈالے
سبھی شفاف رستوں کو
دھندلا ڈالے گی محبت
بھٹکا کر راہِ منزل سے
تھکا ڈالے گی محبت
@saviou Mohtram @Shiraz-Khan @AnadiL Tag plz