اب تک خبر نہ تھی کہ محبت گناہ ہےہم نے تیرے بعد محبت کو
جب بھی لکھا گناہ لکھا
View attachment 114129
کوئی سمجھے تو اک بات کہوںاب تک خبر نہ تھی کہ محبت گناہ ہے
اب جان کر گناہ کیے جا رہا ہوں میں
View attachment 114138
محبت اور عشق میں فرق ہوتا۔۔۔کوئی سمجھے تو اک بات کہوں
عشق توفیق ہے گناہ نہیں
تم محبت کو کھیل کہتے ہومحبت اور عشق میں فرق ہوتا۔۔۔
ہے نا؟ عشق تو ہر گز گناہ نہیں
hum ney kab kaha???تم محبت کو کھیل کہتے ہو
ہم نے برباد زندگی کر لی
Aap ka mashwara mere liye sab se bihat hai aap kya mashwara deti?hum ney kab kaha???
Bhai saahab muhabbat muhabbat main farq hota hai. yeh kaha.
tey naa kr dey. kisey senior ko mashwra e ley letey![]()
hum ney senior ki baat ki thi.Aap ka mashwara mere liye sab se bihat hai aap kya mashwara deti?
درد دل کتنا پسند آیا اسےhum ney senior ki baat ki thi.
aur ghaalib saaahab farmaatey hain..
کہتے ہیں جس کو عشق
خلل ہے دماغ کا
aur kiran haashmi kehti hain..
ہر بات پر سوال محبت پہ خاک ڈال
غم کوئی بھی نہ پال محبت پہ خاک ڈال
جس کو نچائے بھوک بھی ہر جا گلی گلی
بھوکے ہیں سر یہ تال محبت پہ خاک ڈال
وہ جسم چھو رہا تھا محبت کے نام پر
رشتہ بنا کے ڈھال محبت پہ خاک ڈال
آوارگی کا زعم بہت دور لے گیا
بدلی ہے میں نے چال محبت پہ خاک ڈال
آتا تھا مجھ سے ملنے وہ ہر روز خواب میں
گزرے ہیں ماہ و سال محبت پہ خاک ڈال
محدود ہیں فقط یہ ہوس تک محبتیں
سب نے بچھائے جال محبت پہ خاک ڈال
اب ہیر کا ہے دور نہ رانجھے کا یہ جہاں
مت دے مجھے مثال محبت پہ خاک ڈال
کانٹوں پہ چل کے آونگی مجھ کو بلا کے دیکھ
اے یارِ باکمال محبت پہ خاک ڈال
دیکھو کرنؔ یہ عشق محبت گناہ ہیں
کر کے ہوا ملال محبت پہ خاک ڈال
سکون درد کو ، غم کو دوا بناتی ہےدرد دل کتنا پسند آیا اسے
میں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی
عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے
کے اس کے آنگن میں پھول پر
ایک نیلی تتلی مری ہوئی ہے
کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی
کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے
کے جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے
View attachment 114456
@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @H@!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Kavi @Gaggan @AnadiL @ROHAAN @Angela @Spirit
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Museebat @Ram33n @Elephent @ujalaa @Museebat