تین اہم باتیں

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
عون بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ بعض بزرگ ایک دوسرے کو خط لکھتے ہوئے تین باتیں ضرور لکھتے ہیں
پہلا: جو آخرت کیلئے عمل کرے گا اللہ اس کی دنیا بنادے گا۔
دوسرا: جو اپنے باطن کو درست کرے گا، اللہ اس کے ظاہر کو سنوار دے گے۔
تیسرا: جو اپنے اور اللہ کے درمیان معاملات کو ٹھیک کرے گا اللہ تعالیٰ اس کے اور لوگوں کے درمیان معاملات کو درست کردے گا۔
 
  • Like
Reactions: nrbhayo and H!N@
Top