جانے والے - اردو شاعری

  • Work-from-home

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
,جانے والوں کے عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتے ہیں
.کبھی ہم انکے کبھی وہ ہمارے ہو جاتے ہیں
.​
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
,ھم سے روٹھا بھی گیا ھم کو منایا بھی گیا

.پِھر سبھی نقش تعلق كے مٹائے بھی گئے
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
کچھ خبر ہے تمہیں اس پھول پہ کیا گزری ہے؟
.جس کو تم پھینک گئے زلف سے جدا کرکے
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
ھوتی ہے بڑی ظالم یکطرفہ محبت
وہ یاد تو آتی ہے پر یاد نھیں کرتی
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
خدا کرے سلامت رہیں وہ لوگ
جنہیں بڑے خلوص سے ہم روز یاد کرتے ہیں
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
کیا ہے جو بدل گئی ہے دنیا
میں بھی تو بہت بدل گیا ہوں

جون ایلیا
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
دل گرفتہ ہی سہی بزم سجالی جائے
یادِ جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے

احمد فراز
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ یا رب

جتنی زیادہ عزت دو اتنا زیادہ دکھ دیتے ہیں
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں
مجھے اس سے ہی تھی اسے مجھ سے بھی تھی
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
اب تو ہمیں بھی ترک مراسم کا دکھ نہیں
پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
میری خاموشئ مسلسل کو
اِک مسلسل گِلہ سمجھ لیجئے

آپ سے میں نے جو کبھی نہ کہا
اُس کو میرا کہا سمجھ لیجئے

جون ایلیاء
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
سُنا ھے اُس کو مُحبّت دُعائیں دیتی ھے !!
جو دِل پہ چوٹ تو کھائے مگر گِلہ نہ کرے

قٙتیل شِفائی
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
اب تو مل جاؤ ہمیں تم کہ تمھاری خاطر
اتنی دور آ گئے دنیا سے کنارا کرتے

عبید اللہ علیم
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن
پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر

(ندا فاضلی)
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
درد کی اپنی بھی ایک ادا ہے
وہ بھی سہنے والوں پہ فدا ہے
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
کر لیتے هیں تخلیق خود هی کوئی وجہِ اذیت
بهاتا هی نہیں هے همیں ....... اب سکون اپنا
 

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
103
36
1,128
ہم وہی ہیں کہ جہاں بات کسی نے پوچھی
خوش گماں ہو کے لگے داغ دکھانے اپنے

قتیلؔ شفائی
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
خط ہے کسی شرابی کا
خط کے کھولا تو ملا میخانہ
نصرت فتح
 
Top