جاوید ہاشمی کی دوسری بیوی ہوں‘‘ پاکستان کی معروف اداکارہ

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نجی ٹی وی چینل نیوز کے ماضی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن مبشر لقمان نے دعویٰ کیا تھا کہ چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والی ایک نو عمر ماڈل و اداکارہ شین کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی سے شادی کر چکی ہیں اور ان کی دوسری بیوی ہیں۔

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں کسی کو سکینڈلائزڈ نہیں کر رہا۔دوسری شادی کرنا کوئی گناہ نہیں لیکن عوامی نمائندے ہوتے ہوئے آپ کا یہ اخلاقی فرض ہے کہ آپ اس شادی کو چھپائیں نہیں۔ واضح رہے کہ مبشر لقمان کے ماضی کے پروگرام کی یہ وڈیو ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں۔ مبشر لقمان کے پروگرام کی وڈیو اس ضمن میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔
 
Top