حاصل اور لاحاصل کی جنگ ۔۔۔

  • Work-from-home

Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
حاصل اور لاحاصل کی جنگ ۔۔۔
کبھی کبھی ہم اپنی خواہشوں کے ایسے بے لگام غلام بن جاتے ہیں کہ ہمیں اچھے بُرے میں تمیز کرنا مُشکل ہو جاتا ہے ،،، اورہم اندھا دُھند اپنی بے جا خواہشوں کی تکمیل میں لگ جاتے ہیں یہ سوچے سمجھے بغیر کہ ان سے ہماری اور ہم سے جُڑے رشتوں پر کیااثرات مرتب ہو رہے ہیں ،،، ہم صرف وہی ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں جو ہم خواہش کرتے ہیں ،،، اور جب انسان سب کُچھ بھلا کر حاصل اور لاحاصل کے منجدار میں کُود پڑتا ہے تو پھر اُسکی واپسی بہت کٹھن ہو جاتی ہے ۔ ایسی جنگ کو کبھی فتح نصیب نہیں ہوتی جو اہنےنفس کو مطمئین کرنے کے لئے لڑی جائے ۔۔
@Shiraz-Khan @Fanii @Hoorain @Pakistani_angel @SimpleB @S!dd!Qá
 
Top