Du'a حالاتِ حاضرہ کی ایک سُلگتی ہوئی نظم

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
حالاتِ حاضرہ کی ایک سُلگتی ہوئی نظم...

"برما اور روہنگیا "کے مسلمانوں پر ٹوٹی ہوئی قیامت سے متاثر ہو کر

تیرے ہاتھوں کے بنائے ہوئے انسانوں پر.

رحم، مولٰی مرے، برما کے مسلمانوں پر.

رحم فرما کہ ہیں معصوم نہیں جنگجو وہ.

ضبطِ غم دیکھ! کہ ہوتے نہیں بے قابو وہ.

رحم فرما نہ اُنہیں زندہ جلایا جائے.

ہیں نہتّے وہ نہ حد درجہ ستایا جائے.

رحم فرما کہ وہ پامال کئے جاتے ہیں.

بے سہارا ہیں ترا نام لئے جاتے ہیں.

رحم فرما کہ پریشان بھلا جائیں کہاں؟

تیرے آگے نہ تو پھر ہاتھ وہ پھیلائیں کہاں؟

رحم فرماں کہ کوئی اُن کی مدد کو پہنچے.

اُن کے دُکھ درد و غم و رنج کو اپنا سمجھے.

رحم فرما کہ کوئی کاٹے رگِ صہیونی.

قاسمِ وقت اُٹھا، بھیج کوئی ایُّوبی.

رحم فرما کہ اُنہیں صبر دے تھوڑا مولٰی.

بچّوں تک کو بھی درندوں نے نہ چھوڑا مولٰی.

رحم فرماں کہ تماشائی بنی ہے دنیا.

خونِ مسلم سے بنا جاتا ہے جیسے دریا.

رحم فرما کہ یہ شاعر کے خیالات نہیں!

سب حقیقت ہے غلط اِس میں کوئی بات نہیں!

رحم فرما مرے مولٰی، کہ مِرے بھائی ہیں وہ.

تیرے محبوب کے، تیرے ہی شناسائی ہیں وہ.

رحم فرما کہ وہ محفوظ گھروں کو لوٹیں.

وحشی کُتّے نہ کہیں بوٹیاں اُن کی نوچیں.

رحم فرماں مرے اللہ رحیم و رحمن.

اپنے بندوں پہ پھر اک بار ہو تیرا احسان.

رحم فرما کہ اُنہیں جائے اماں مِل جائے.

اپنی کھوئی ہوئی نادانوں کو ماں مِل جائے.

رحم فرما کہ ہمیں بزدل و ناکارہ نہ رکھ.

گُل ہتھیلی پہ سُلگتا ہُوا انگارہ نہ رکھ.

رحم فرما کہ ترے نام پہ مرنے والے.

آج کہلانے لگے دہر میں ڈرنے والے.

رحم فرما کہ وہ مطلوبِ کرم ہیں تیرے.

آج بھی ناز سے کہتے ہیں کہ ہم ہیں تیرے.

رحم فرما کہ تھکا جاتا ہوں کہتے کہتے.

کیسے برداشت کروں خون میں اپنا بہتے.

مستحق قتل کا ہے میری نظر میں 'تھائی لینڈ'

تُو گنہگاروں کو کردے مرے مولی 'دی اینڈ'

بُھوکے پیاسوں کو وہ کُتّوں کے حوالے کر کے.

چھوڑا پانی میں اُنہیں ڈوب کے مرنے کے لئے.

جُرم کیا ہے وہ روہنگیا کے مسلمانوں کا.

ناچ ننگا جو ہُوا جائے ہے شیطانوں کا.

کتنے معصوم مرے مولٰی ہوئے قتل وہاں.

منتظر ہوں میں کہ کب ہوگا بتا عدل وہاں.

مجھ کو سونے نہیں دیتے ہیں وہاں کے منظر.

کوئی طوفان سا اُٹھتا ہے دل و جاں کے اندر.

بس یہ احساس رُلاتا ہے بہت دور ہوں میں.

اُن کی امداد کروں کیسے کہ معذور ہوں میں.

ہاں! مگر تُو تو بہت پاس ہے مولٰی اُن کے.

دور کر سکتا ہے دُکھ درد اکیلا اُن کے.

ہیں جو بیمار شفا اُن کو اے شافی دے دے.

تجھ کو ناراض کیا ہے تو مُعافی دے دے.

خون میں لُتھڑے ہوئے جسم پڑے ہیں ہر سُو.

اور بے رحم تماشائی کھڑے ہیں ہر سُو.

ظلم کو ظلم سرِ عام بتائے بھی نہیں.

احتجاجاً کوئی آواز اُٹھائے بھی نہیں.

ایک دوجے کے لیے جذبہء بیتاب اُٹھا.

نسلِ نو میں سے کوئی رُستم و سہراب اُٹھا.

ظلم کی اینٹ سے پھر اینٹ بجا کر رکھ دے.

پھر زمیں اپنی ذرا دیر ہِلا کر رکھ دے.

خالی دامن کو اُمیدوں کے سدا بھرتا ہے.

اپنے منگتوں کو تُو مایوس نہیں کرتا ہے.

شُکر، اک رحم کا دروازہ تو کھولا تُو نے.

اُن کی امداد کو اک مرد کو بھیجا تُو نے.

مردِ مومن ہے وہ تُرکی کی جسارت کو سلام.

اُس کی جُرءات کو، مُروّت کو، اُخُوّت کو سلام.

بے کسوں کو یوں کلیجے سے لگایا اُس نے.

یعنی دنیا کے ممالک کو بتایا اُس نے.

کہ مسلمانوں کے غمخوار ابھی زندہ ہیں.

ہاں! زمانے میں وفادار ابھی زندہ ہیں.

.منقول

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Syeda-Hilya @*Sarlaa* @Seap @Prince-Farry
@Abidi @AnadiL @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Babar-Azam @NamaL @Fa!th @MSC @yoursks
@Armaghankhan @SaaD_KhaN @thefire1 @Azeyy @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Dua_ @shzd @p3arl @Fantasy
@soul_of_silence @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @SpectativeSchahzaad @Rubi
@~Ambitiou$ Girl~ @S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Zahabia
@Umm-e-ahmad @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Romeo_ @LaDDan
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @Shiraz-Khan @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Rashk-E-Hina @shailina @Haider_Mk @maanu115 @H@!der @Dua001 @Ezabela @Minal @Arzoo-E-Dil @NamaL
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @FaRiShtay BaHaRay @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @DevilsAdvocat @HWJ
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @reality @illusionist @DesiGirl @huny @Arzoomehak
@Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @ZarOon @naazii @Sabeen_27 @Panchii
@Ichigo [USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP] @Zakwan @ullo @raaz the secret @Unsaid Words @Charming_Deep @whiteros @cute bhoot
@sonyki @*Sonu* @Nikka_Raja @kaskar @Blue_Sky @Menaz @RaPuNzLe @Mehar_G786 @phys_samar @nisarhamad
@isra_ @Poetry_Lover @Ahmad-Hasan @Pari_Qrakh @Mano_Doll @Twinkle Queen @Haaan_meiN_Pagal_Hon @chand_sitara
@dur-e-shawar @ShyPrincess @chai-mein-biscuit @Shoaib_Nasir @Bul_Bul @Barkat_ @sweet_lily @Aaylaaaaa
@p3arl @onemanarmy @Parisa_ @X_w @Sweeta @Dove @Just_Like_Roze @-Anna- @Umeed_Ki_Kiran @Ahmad-Hasan
@RaPuNzLe @Arz0o @Muhammad_Rehman_Sabir @Ocean_Eyes @CuTe_HiNa @Nadaan_Shazie @ShOna* @Angel_A @Iceage-TM
@Jahanger @Missing_Person @Raza-G @umeedz @jimmyz @silent_heart @shayan99 @zeeshe @Arosa @Twinkle Queen
@nighatnaseem21 @unpredictable2 @Angel_A @lovely_eyes @Ocean-of-love @ShehrYaar @babarnadeem996 @REHAN_UK
@Blue-Black @Duffer @phys_samar @Sameer_Khan @Dreamy Boy @Akaaaash @sona_monda @wajahat_ahmad @H0mer
@DevilJin @Dard-e-Dil @Ayesha-Ali @Shahzii_1 @Faiz4lyf @Prince_Ashir @SharieMalik @genuine @Shampak_ShooOO
@Zaryaab @gullubat @Danee @wajahat_ahmad @Naila_Rubab @colgatepak @amerzish_malik @Charming_Deep @chand_sitara
@Afsaan @shineday11 @UHPF @Marah @farhat-siddiqa @nizamuddin @shailina @Mano_Doll @mrX @Flower_Flora
@Fizaali @Amaanali @seemab_khan @Tanha_Dil @ujalaa @Island_Jewel @Chief @raji35 @MukarramRana @Ramiz
@Meerab_ @somy_khan @Yuxra @Cheeky @Fahad_Awan_Huh @Baarish @Stylo_Princess @Awadiya @Imran_Mani @huny
@Brilliant_Boy @Hoor_e_Jannat @fahadhassan @ijazamin @Muhammad-Rehman-Sabir @sikander1111 @Ramsha142

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

@Ichigo [USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP] @Zakwan @ullo @raaz the secret @Unsaid Words @Charming_Deep @whiteros @cute bhoot

walaikum assalam ..
boht khobsorat sharing hai bro .. ALLAH rehm famyen Ameen ,,
JazakAllAH
 
Guriya_Rani

❥❥ღ ☆º ❥❥SuB Ki LaAdAli GuRiYa❥❥ღ ☆º ❥❥
VIP
Oct 18, 2013
24,325
8,905
1,313
nice sharing :) :-bd:-bd ALLAH rehm famyen Ameen ,,
JazakAllAH
 
Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ

Great sharing
Allah fazal farmaye Ameen
JazakAllah
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

a142[/USER]
aameen Sum Aameen..
JAZAKALLAAHU KHAER... :'(
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
bro ek achi khabar ye hai ke turkey ne jo pahel ki uska asar ab dusre mumalik par bhi parha hai
kal Saudi ne qadam barhaya to aaj Malaysia bhi aage aya hai Alhamdulillah
Alhamdulillaah... MASHA'ALLAAH... bus Allaah kare dikhaawe ki had taq na ho ye... Allaah kare saare mustahiq taq madad pohnch jaey wid aafiat aameen....
 
Top