حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی چھ نصیحتیں

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
۱۔ جو آدمی زیادہ ہنستا ہے اس کا رعب ختم ہوجاتا ہے۔
۲۔ جو مذاق زیادہ کرتا ہے لوگ اسے بے حیثیت سمجھتے ہیں۔
۳۔ جوباتیں زیادہ کرتا ہے، اس سے لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں۔
۴۔ جس سے لغزشیں زیادہ ہوتی ہیں اس کی حیا کم ہوجاتی ہے۔
۵۔ جس کی حیا کم ہوجاتی ہے اس کی پرہیزگاری کم ہوجاتی ہے۔
۶۔ جس کی پرہیزگاری کم ہوجاتی ہے اس کا دل مردہ ہوجاتا ہے۔
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top