حق مہر

  • Work-from-home

Haider_Mk

Active Member
Oct 14, 2013
282
124
193
حق مہر
تحریر=حیدر مجید
ہال میں کُھسر پُھسر ہونے لگی۔کوئی کہہ رہا تھا کہ لڑکی اتنا جہیز لے کر جائے گی کہ لوگ دیکھتے رہ جائیں گے۔دو کاریں اے سی ،چالیس تولے سونا،ایل سی ڈی،فریج اور ریفریجریٹر وغیرہ وغیرہ۔۔
یہ سب آوازیں میرے کانوں میں درآمد ہو رہی تھی جن کو سُن كر میں خوش ہو رہا تھا ،مسکرا رہا تھا
اب دیکھنا ہے کہ لڑکی حق مہر کتنا نام کروائے گی؟ لڑکے کا سب کچھ ہتھیالے گی۔
یہ آواز سنتے ہی میری خوشی کی جگہ اداسی اور مایوسی نے لے لی۔میں تو اداس ہونے والوں میں سے نہیں۔۔بلکہ مایوس کرنے والوں میں سے تھا
عورت کی تو کبھی عزت کی نہیں۔۔اپنی بیوی کو ساری عمر تنگ کیا۔۔۔مارتا پیٹتا رہا۔۔گالیاں دیتا رہا۔۔۔ چھوٹی چھوٹی بات پر فساد کھڑا کر دیتا۔۔۔ایک دفعہ کھانے میں نمک زیادہ تھا جو کہ ملازم کی غلطی تھی یہ جانتے ہوئے بھی میں نے اپنی بیوی کو دو دن کمرےمیں بند کر دیااور بھوکا پیاسا رکھا۔ یہاں تک کے اس کو گنجا تک کر دیا۔صرف اس لیے کہ میں جس سے محبت کرتا تھا اس سے میرے باپ نے میری شادی نہیں ہونے دی اور اس بات کا بدلہ میں اپنی بیوی سے لیتا رہا۔
میری بیٹی مجھ سےانتہا کی نفرت کرتی ہے۔اُس کو ایسا کرنا بھی چاہیےکیونکہ میں نفرت کے قابل ہوں۔
لیکن آج یہ اداسی کیوں؟یہ ملال کیوں؟
قیصر صاحب!
ج۔ی۔۔۔جی۔۔۔
کتنا حق مہر لکھا جائے؟
بیس تولے زیور لکھوا دوں۔۔۔۔بری میں جو چڑھایا ہے۔۔۔
نہیں قمر صاحب میری بیٹی کو آپ کے بیٹے سے یہ سب نہیں چاہیے۔۔۔میں نے اپنی بیٹی کو سب کچھ دے دیا ہے۔ بس عزت چاہیے۔۔اپنی بیوی کو ساری زندگی عزت دے۔۔۔ حق مہر میں لکھ دو۔۔۔ عورت کی عزت۔۔۔
"صرف عورت کی عزت"​
 

Haider_Mk

Active Member
Oct 14, 2013
282
124
193
@Don @RedRose64 @saviou @Pari @Seap @STAR24 @Shiraz-Khan @ZarOon @AnadiL @Rashk-E-Hina @Parisa_ @Zahabia @Guriya_Rani
@Abidi @Ahmad-Hasan @Aayat @aishagull @Akaaaash @Afsaan @Arzoo-E-Dil @Armaghankhan @Angel_A @Amaanali @Ajnabhi @-Anna-
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Aqsh_Arch @Asheer @attiya @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Barkat_ @Babar-Azam
@Blue_Sky @Blue-Black @Bela @Baarish @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @babarnadeem996 @bilal_ishaq_786 @Chief @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa
@Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Danee @Dard-e-Dil @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss
@Fahad_Awan_Huh @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @fahadhassan @furkaan
@genuine @gullubat @Gul-e-lala @isra_ @gulfishan @huny @H@!der @H0mer
@Hoorain @hania7012 @Hoorainn @HWJ @hariya @Haider_Mk @Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin
@junaid_ak47 @Jahanger @Just_Like_Roze @jimmyz @kaskar @lovely_eyes @LaDDan @Lost Passenger @Lightman @Mano_Doll @Mahen @Meerab_
@maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Mehar_G786 @Meekaeel @MSC
@Minal @mrX @MukarramRana @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL
@Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @Noorjee @nizamuddin @Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Panchii @Pari_Qrakh
@Poetry_Lover @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pyaridua @Rashk-E-Hina @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha142
@raji35 @Ramiz @RaPuNzLe @reality @Rubi @REHAN_UK @seemab_khan @Sameer_Khan @Syeda-Hilya @S_ChiragH @sikander1111
@SharieMalik @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shahzii_1 @Shoaib_Nasir @shineday11 @Sabeen_27 @shzd @Shampak_ShooOO
@Silent_tear_hurt @sweet bhoot @sona_monda @silent_heart @SpectativeSchahzaad @soul_of_silence. @Stylo_Princess @Shona619 @SUMAIKA
@soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Sweeta @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @UHPF
@Umeed_Ki_Kiran @Umm-e-ahmad @umeedz @unpredictable2 @Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @Zaryaab @Ziddi_anGel @zonii
 

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
bohat hi piyara iqtibas hy :-bd
izat pesOn or zever sy kayi zada ahem hy :)
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
حق مہر
تحریر=حیدر مجید
ہال میں کُھسر پُھسر ہونے لگی۔کوئی کہہ رہا تھا کہ لڑکی اتنا جہیز لے کر جائے گی کہ لوگ دیکھتے رہ جائیں گے۔دو کاریں اے سی ،چالیس تولے سونا،ایل سی ڈی،فریج اور ریفریجریٹر وغیرہ وغیرہ۔۔
یہ سب آوازیں میرے کانوں میں درآمد ہو رہی تھی جن کو سُن كر میں خوش ہو رہا تھا ،مسکرا رہا تھا
اب دیکھنا ہے کہ لڑکی حق مہر کتنا نام کروائے گی؟ لڑکے کا سب کچھ ہتھیالے گی۔
یہ آواز سنتے ہی میری خوشی کی جگہ اداسی اور مایوسی نے لے لی۔میں تو اداس ہونے والوں میں سے نہیں۔۔بلکہ مایوس کرنے والوں میں سے تھا
عورت کی تو کبھی عزت کی نہیں۔۔اپنی بیوی کو ساری عمر تنگ کیا۔۔۔مارتا پیٹتا رہا۔۔گالیاں دیتا رہا۔۔۔ چھوٹی چھوٹی بات پر فساد کھڑا کر دیتا۔۔۔ایک دفعہ کھانے میں نمک زیادہ تھا جو کہ ملازم کی غلطی تھی یہ جانتے ہوئے بھی میں نے اپنی بیوی کو دو دن کمرےمیں بند کر دیااور بھوکا پیاسا رکھا۔ یہاں تک کے اس کو گنجا تک کر دیا۔صرف اس لیے کہ میں جس سے محبت کرتا تھا اس سے میرے باپ نے میری شادی نہیں ہونے دی اور اس بات کا بدلہ میں اپنی بیوی سے لیتا رہا۔
میری بیٹی مجھ سےانتہا کی نفرت کرتی ہے۔اُس کو ایسا کرنا بھی چاہیےکیونکہ میں نفرت کے قابل ہوں۔
لیکن آج یہ اداسی کیوں؟یہ ملال کیوں؟
قیصر صاحب!
ج۔ی۔۔۔جی۔۔۔
کتنا حق مہر لکھا جائے؟
بیس تولے زیور لکھوا دوں۔۔۔۔بری میں جو چڑھایا ہے۔۔۔
نہیں قمر صاحب میری بیٹی کو آپ کے بیٹے سے یہ سب نہیں چاہیے۔۔۔میں نے اپنی بیٹی کو سب کچھ دے دیا ہے۔ بس عزت چاہیے۔۔اپنی بیوی کو ساری زندگی عزت دے۔۔۔ حق مہر میں لکھ دو۔۔۔ عورت کی عزت۔۔۔
"صرف عورت کی عزت"

islam hi wo deen hai jisne aurat ko izzat di magar afsos aaj usi deen ko manne wale ye zulm karte hain aurton par

Allah hame deen ki sahi samajh ataa farmaye Aameen
 
  • Like
Reactions: STAR24
Top