خدا کو پانا

  • Work-from-home

Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore
خدا کو پانا، سب سے بڑی چیز کو پانا ہے۔ جس آدمی کو خدا کی دریافت (discovery) ہو جاۓ، اس کی سوچ اتنی زیادہ بلند ہوجاتی ہے کہ ہر دوسری چیز اس کی نظر میں حقیر بن جاتٰی ہے۔ کسی چیز کا کھونایا کسی چیز کا پانا دونوں ، اسکی نظر میں یکساں ہو جاتے ہیں۔ وہ اس نفسیات میں جینے لگتا ہے کہ :۔۔۔۔

تم جو چیز چاہو مجھ سے چھین لو، لیکن تم خدا کو مجھ سے نہیں چھین سکتے
 
Rana-M-Rehman

Active Member
Dec 19, 2013
283
29
28
34
In your Heart
خدا کو پانا، سب سے بڑی چیز کو پانا ہے۔ جس آدمی کو خدا کی دریافت (discovery) ہو جاۓ، اس کی سوچ اتنی زیادہ بلند ہوجاتی ہے کہ ہر دوسری چیز اس کی نظر میں حقیر بن جاتٰی ہے۔ کسی چیز کا کھونایا کسی چیز کا پانا دونوں ، اسکی نظر میں یکساں ہو جاتے ہیں۔ وہ اس نفسیات میں جینے لگتا ہے کہ :۔۔۔۔
تم جو چیز چاہو مجھ سے چھین لو، لیکن تم خدا کو مجھ سے نہیں چھین سکتے
mian ap ko phir yahi kahoun ga k pehly jo ap paste kerti ho is ki tashreeh kiya karine 2 3 dafa parh k is ka kiya mtlib banta hy
 
Top