خطوط نگاری

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
khat.gif
آپ لوگوں سے مودبانہ گذارش ہے کہ جس ٹاپک کے لئے یہ تھریڈ شروع کیا گیا ہے۔۔ اس کو مدِ نظر رکھا جائے ۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AnadiL @Bird-Of-Paradise @DiLkash @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad
@Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean
@Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon
@Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes @Banjara_
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Chai- mein-biscut
@Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale @duaabatool
@Eshal-Hoor @errorsss @Elif @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy
@genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Haya_ @Hay-at
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @KrazzzyBoy
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Lafanter
@Mano_Doll @Mahen @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @Mazyona
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_
@Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow @rooja
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz
@shzd @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619 @La-Haasil
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @MysTeri0uS @SadiaXtyle
@Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2 @Untamed-Heart
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra
@Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

@Untamed-Heart السلام و علیکم مطلب بھائی
خیریت موجود خیریت مطلوب۔
آپ ہمارا یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد سمجھ گئے ہیں نا؟ اس ظاہری نظر آنے والے مقصد کے علاوہ ہمارا ایک ڈھکا چھپا مقصد اور بھی ہے اور وہ ہے اردو لکھنے میں روانی اور عبور حاصل کرنا۔ اب کیا معلوم کہ قسمت کا لکھا کسی اردودان سے ٹکراو ہو جائے اور ہم اس کی آدھی بات سمجھ پائیں اور آدھی ہمارے سر کے اوپر سے گزر جائے۔ ہمارے تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھئے کیونکہ ہم مزید اس بارے کُھل کے بات کریں گے تو آپ کی ذہانت کا اندازہ کیسے کر پائیں گے تفریح میلہ والے۔
اب اجازت دیجئیے۔۔۔۔۔ سُوئی ۔۔دھاگہ اور مشین کے ساتھ قینچی ہمارا انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔۔ کہیں قینچی سے آپ قینچی جیسی زبان مت لے لیجیئے گا ورنہ انجام کے آپ خود ذمہ دار ہو گے۔

دعا گو
شہرِ تنہائی
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113

@Untamed-Heart السلام و علیکم مطلب بھائی
خیریت موجود خیریت مطلوب۔
آپ ہمارا یہ تھریڈ شروع کرنے کا مقصد سمجھ گئے ہیں نا؟ اس ظاہری نظر آنے والے مقصد کے علاوہ ہمارا ایک ڈھکا چھپا مقصد اور بھی ہے اور وہ ہے اردو لکھنے میں روانی اور عبور حاصل کرنا۔ اب کیا معلوم کہ قسمت کا لکھا کسی اردودان سے ٹکراو ہو جائے اور ہم اس کی آدھی بات سمجھ پائیں اور آدھی ہمارے سر کے اوپر سے گزر جائے۔ ہمارے تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھئے کیونکہ ہم مزید اس بارے کُھل کے بات کریں گے تو آپ کی ذہانت کا اندازہ کیسے کر پائیں گے تفریح میلہ والے۔
اب اجازت دیجئیے۔۔۔۔۔ سُوئی ۔۔دھاگہ اور مشین کے ساتھ قینچی ہمارا انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔۔ کہیں قینچی سے آپ قینچی جیسی زبان مت لے لیجیئے گا ورنہ انجام کے آپ خود ذمہ دار ہو گے۔

دعا گو
شہرِ تنہائی

وعلیکم السلام
ہمشیرہ صاحبہ
الحمد للہ ہم بہ نفسِ نفیس بخیر و عافیّت ہیں
اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے
آپ کا مراسلہ ملا پڑھ کر انتہائ خوشی ہوئ کہ آپ کی اردو کی طلب اس قدر زوروں پر ہے لیکن میں نے ہمیشہ آپ کو اردو میں کفِ موج پایا۔ یعنی کہ آپ کی روانی اس قدر ہے جئسے سمندی لہر موج پر تختے پر سوار ہوکرچلنا ۔ سمندر کے پانی کا اُٹھ کر ساحل پر چٹانوں یا ریت سے ٹکرا کر ختم ہونے کا عمل بھی آپ کی روانی کو
روک نہیں سکتا۔
طلب کے معنی سمجھاتا چلوں طلب تلاش کرناہوتا ہے یا ان معنوں میں مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے دقّت طلب ۔ آرام طلب طلب کرنے والامشاہرہ (بانٹا،بٹنا،دینا،لینا،ملنا وصول کرنا پانا ہونا کے ساتھ) وہ چیز جو طلب کی جائے اس کے کچھ مترادفات ہیں جیسے آرزو, اجرت, اشتہا ,اشتیاق ,بلاوا, بھوک ,تلاش ,تمنا, جستجو, چاہ ,خواہش دھت, لت ,مانگ

انشاءاللہ آپ کی اس لڑی سے ہم خوب محظوظ ہونگے اس خوبصورت اردو کے سنگ تفریح میلہ جیسے پیارے پھولوں سے مہکتے باغیچے میں نہاں لفظوں سے مزیّن دوستوں کو ڈھونڈ نکالنے میں آپ کے شانہ با شانہ رہیںگے۔
آپ کے اگلے مراسلے کا بے چینی سے انتظار رہےگا
آپکا بھائی
عبدالمطلب مقیّد
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
وعلیکم السلام

ہمشیرہ صاحبہ
الحمد للہ ہم بہ نفسِ نفیس بخیر و عافیّت ہیں
اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے
آپ کا مراسلہ ملا پڑھ کر انتہائ خوشی ہوئ کہ آپ کی اردو کی طلب اس قدر زوروں پر ہے لیکن میں نے ہمیشہ آپ کو اردو میں کفِ موج پایا۔... اس خوبصورت اردو کے سنگ تفریح میلہ جیسے پیارے پھولوں سے مہکتے باغیچے میں نہاں لفظوں سے مزیّن دوستوں کو ڈھونڈ نکالنے میں آپ کے شانہ با شانہ رہیںگے۔
Ye bhi Urdu hae????? o_O
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
sirf hazri nahi lagwani bhai............ koyi phaRkta sa KHAT b likh diya hota
 
Top